• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آتش کدہ ایران از اختر کشمیری، ایران: تاریخ اور عزائم از معروف سفیر نذر

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
فیس بک یوزر کی طرف سے مطالبہ کہ
1۔ آتش کدہ ایران از اختر کشمیری
2۔ ایران: تاریخ اور عزائم از معروف سفیر نذر
کہ ان کتب کو اپ لوڈ کیا جائے۔
 
محمد اصغر

لائبریرین
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
19
فیس بک یوزر کی طرف سے مطالبہ کہ
1۔ آتش کدہ ایران از اختر کشمیری
2۔ ایران: تاریخ اور عزائم از معروف سفیر نذر
کہ ان کتب کو اپ لوڈ کیا جائے۔
یہ دونوں کتب ہمارے پاس نہیں ہیں مطلوبہ کتب کی لسٹ میں شامل کر لیا ہے ملنے پر اپلوڈ کردی جائیں گی ۔ ان شا ء اللہ
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
آتش کدہ ایران ایک منکر حدیث کی کتاب ہے جس میں اس نے اہل حدیث پر بہتان لگایا ہے ایک اہل حدیث عالم مستحسن نا م کے جن کا وجود بھی شاید پاکستان کے اندر کبھی نہ ہوا ہو کہ اہل حدیث عالم نے کہا تھا کہ ہم اور شیعہ اختلاف مٹانا کے لئے اپنی کتابوں کو آگ میں جھونک دین ہم صحیح بخاری کو(نعوذباللہ) اور شیعہ کافی کو۔
 
وقار سعید

مبتدی
شمولیت
نومبر 23، 2013
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
29
آتش کدہ ایران ایک منکر حدیث کی کتاب ہے جس میں اس نے اہل حدیث پر بہتان لگایا ہے ایک اہل حدیث عالم مستحسن نا م کے جن کا وجود بھی شاید پاکستان کے اندر کبھی نہ ہوا ہو کہ اہل حدیث عالم نے کہا تھا کہ ہم اور شیعہ اختلاف مٹانا کے لئے اپنی کتابوں کو آگ میں جھونک دین ہم صحیح بخاری کو(نعوذباللہ) اور شیعہ کافی کو۔
نامعلوم بعض لوگوں کو اہلحدیث فوبیا کیوں ہے کہ تاریخ و تحقیق کے نام پر ان کے پیر جلتے ہیں۔ آتش کدہ ایران کا معروضی انداز میں مطالعہ کریں یہ اہل سنت کے خلاف نہیں ہے بلکہ شیعوں کے عقائد کا بطلان ہے۔ تقلید کے اندھے پن سے باہر نکلیں تب جاکر حقائق نظر آنا شروع ہوں گے۔ یہ اہلحدیث دوسروں کو تقلید اور شخصیت پرستی کا طعنہ دیتے ہیں، بذات خود بدترین مقلد اور شخصیت پرست ہیں۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
نامعلوم بعض لوگوں کو اہلحدیث فوبیا کیوں ہے کہ تاریخ و تحقیق کے نام پر ان کے پیر جلتے ہیں۔ آتش کدہ ایران کا معروضی انداز میں مطالعہ کریں یہ اہل سنت کے خلاف نہیں ہے بلکہ شیعوں کے عقائد کا بطلان ہے۔ تقلید کے اندھے پن سے باہر نکلیں تب جاکر حقائق نظر آنا شروع ہوں گے۔ یہ اہلحدیث دوسروں کو تقلید اور شخصیت پرستی کا طعنہ دیتے ہیں، بذات خود بدترین مقلد اور شخصیت پرست ہیں۔
اہلحدیث فوبیا کا مطلب کیا ہے اہل حدیث سے نفرت ۔ تقلید پرست تو اہل حدیث سے نفرت کرنے والے ہوتے ہیں اور میں نے ایک بات جو اس کتاب میں اہل حدیث کی حقانیت کو مسخ کرنے کے لئے تھی بتائی ہے آپ کو تو ایسے تکلیف ہوئی ہے جیسے اس کتاب کے مصنف آپ ہوں شیعہ کے خلاف لکھنے کا یہ مطلب نہیں کہ اہل حدیث کے خلاف بکواسیات لکھی جائیں ۔
 
Top