کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
آثار صحابہ اور آل تقلید
اس مضمون میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے وہ صحیح وثابت آثار پیش کیے جائیں گے ۔جن کی آل تقلید مخالفت کرتے ہیں ۔کیونکہ آل تقلید عوام کو اس بات پرابھارتے رہتے ہیں کہ اہل حدیث گستاخ صحابہ ہیں ۔(نعوذباللہ ثم نعوذباللہ) اور ہم صحابہ کے ماننے والےہیں ،صحابہ کی ایک ایک بات ہمارے لیے حجت ہے۔اور یہ نام نہاد اہل حدیث صحابہ کے گستاخ بھی ہیں اور صحابہ کی باتوں کو بھی نہیں مانتے۔
نوٹ
آل تقلید جو صحابہ کے نام پر روٹیاں کھانے والے اور صحابہ صحابہ کے نام کی آڑ میں دین محمدی پر حملہ کرکےعوام الناس کو راہ راست سے بہکانے کے ساتھ مسائل مختلف فیہ میں دلائل صحیحہ سے انحراف کرکے قرآن وحدیث میں اپنا من مانا مطلب نکال کر اپنے امام محبوب کے ثابت و غیر ثابت شدہ اقوال کو شریعت کادرجہ دے کر جانے انجانے میں ماننے کے ساتھ عمل پیرا بھی ہیں۔
اس پوسٹ میں ان نام نہاد محبان صحابہ کی حقیقت کو آشکارا کیا جائے گا۔کہ کیا آیا یہ لوگ صحابہ کانام لینے کی ساتھ صحابہ کی مانتے بھی ہیں کہ نہیں ۔؟