• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آج کا مسلمان۔۔۔ واہ وا !!!!

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,552
پوائنٹ
304
سہی فرمایا ...

شاید واصف علی واصف کا قول ہے اسی طرح کا ...

"ہم میں سے ہر شخص یہ خواہش رکھتا ہے کہ اس کی دنیا فرعون کی طرح ہو

اور آخرت موسیٰ علیہ سلام کی طرح..
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اس میں سے ایک دو چیزیں نکال کر باقی سب میں کوئی برائی نہیں، جن ممالک کے نام گنوائے گئے ہیں ان میں مساجد بھی ہیں اور دینی مدارس بھی، ان ممالک میں حکومت کی جانب سے مسلمان کو ان کے لئے اسلامی ارکان پورے کرنے کی کوئی ممانعت نہیں۔ ہر پاکستانی اپنے بچوں کو قرآن مجید عربی کی تعلیم بھی دلواتے ہیں جبکہ یہاں کی زبان مختلف ھے۔

مسلمان دنیا میں جہاں بھی رہے ایک مسلمان ہونے سے جنت میں جانے کی ہی خواہش کرے گا۔

والسلام
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اس میں سے ایک دو چیزیں نکال کر باقی سب میں کوئی برائی نہیں، جن ممالک کے نام گنوائے گئے ہیں ان میں مساجد بھی ہیں اور دینی مدارس بھی، ان ممالک میں حکومت کی جانب سے مسلمان کو ان کے لئے اسلامی ارکان پورے کرنے کی کوئی ممانعت نہیں۔ ہر پاکستانی اپنے بچوں کو قرآن مجید عربی کی تعلیم بھی دلواتے ہیں جبکہ یہاں کی زبان مختلف ھے۔

مسلمان دنیا میں جہاں بھی رہے ایک مسلمان ہونے سے جنت میں جانے کی ہی خواہش کرے گا۔
کنعان بھائی،
منطقی اعتبار سے آپ کی بات بالکل درست ہے۔ لیکن پوسٹ میں ان ممالک کے تذکرہ سے غالباً کنایہ مقصود ہے دنیا کی محبت اور عیش و عشرت کا۔ ان ممالک میں رہنا، تعلیم حاصل کرنا یا ملازمت کرنا بہرحال بذات خود کوئی برائی نہیں ہے۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
حدثنا الحميدي عبد الله بن الزبير،‏‏‏‏ قال حدثنا سفيان،‏‏‏‏ قال حدثنا يحيى بن سعيد الأنصاري،‏‏‏‏ قال أخبرني محمد بن إبراهيم التيمي،‏‏‏‏ أنه سمع علقمة بن وقاص الليثي،‏‏‏‏ يقول سمعت عمر بن الخطاب ـ رضى الله عنه ـ على المنبر قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول ‏"‏ إنما الأعمال بالنيات،‏‏‏‏ وإنما لكل امرئ ما نوى،‏‏‏‏ فمن كانت هجرته إلى دنيا يصيبها أو إلى امرأة ينكحها فهجرته إلى ما هاجر إليه ‏"‏‏.‏
ہم کو حمیدی نے یہ حدیث بیان کی، انھوں نے کہا کہ ہم کو سفیان نے یہ حدیث بیان کی، وہ کہتے ہیں ہم کو یحییٰ بن سعید انصاری نے یہ حدیث بیان کی، انھوں نے کہا کہ مجھے یہ حدیث محمد بن ابراہیم تیمی سے حاصل ہوئی۔ انھوں نے اس حدیث کو علقمہ بن وقاص لیثی سے سنا، ان کا بیان ہے کہ میں نے مسجدنبوی میں منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی زبان سے سنا، وہ فرما رہے تھے کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے کہ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملے گا۔ پس جس کی ہجرت (ترک وطن) دولت دنیا حاصل کرنے کے لیے ہو یا کسی عورت سے شادی کی غرض ہو۔ پس اس کی ہجرت ان ہی چیزوں کے لیے ہو گی جن کے حاصل کرنے کی نیت سے اس نے ہجرت کی ہے۔
صحیح البخاری:١
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
سارا انحصار نیت پر ہے اگر کوئی دین کی دعوت کے لیے جاتا ہے تو پھر اور بات ہے

اگر صرف دنیا کے لیے جاتا ہے تو پھر اور بات ہے
السلام علیکم

دین کی دعوت کے لئے جانا آپکی نظر میں کسے کہتے ہیں؟ یا دین کی دعوت کے لیے جانا کسے کہتے ہیں یعنی وہ ان ممالک میں آ کر کیا کریں گے جسے دین کی دعوت تصور کیا جائے گا؟
اگر مثبت جواب ہو تو پیش کریں اور اگر کچھ غلط لگے تو میرے لکھے کو اگنور کر دیں۔

والسلام
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام علیکم
دین کی دعوت کے لئے جانا آپکی نظر میں کسے کہتے ہیں؟ یا دین کی دعوت کے لیے جانا کسے کہتے ہیں یعنی وہ ان ممالک میں آ کر کیا کریں گے جسے دین کی دعوت تصور کیا جائے گا؟
اگر مثبت جواب ہو تو پیش کریں اور اگر کچھ غلط لگے تو میرے لکھے کو اگنور کر دیں۔
والسلام
کیا آپ باہر کےمُلک میں رہتے ہو؟؟؟ ،،،،کیا آپ شروع سے ہی ہو یا وہاں پر مسلمان ہوئے ہو ؟؟؟
کیا آپ صرف دُنیا کمانے کے لیے گئے ہو ؟؟؟
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
کیا آپ باہر کےمُلک میں رہتے ہو؟؟؟ ،،،،کیا آپ شروع سے ہی ہو یا وہاں پر مسلمان ہوئے ہو ؟؟؟
کیا آپ صرف دُنیا کمانے کے لیے گئے ہو ؟؟؟
السلام علیکم

محترم میں نے لکھا تھا کہ میرے لکھے میں اگر کچھ غلط ہو تو اسے اگنور کر دیں، لیکن شائد ایسا ممکن نہ تھا اس لئے ہو سکے تو پہلے میرے سوال کا جواب عنایت فرمائیں اس کے بعد آپکو بھی موقع دیا جائے گا سوال کرنے کا۔

والسلام
 
Top