• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

=====آج کی اچھی بات =====

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اخلاق کا پہلو تو نہیں چھوڑنا چاہءے،البتہ نرم اور لوچ دار لہجہ نہیں ہونا چاہءے۔
بہت بہتر مگر ہمارے ہاں نرم لہجہ اخلاق کا لازمی جز سمجھا جاتا ہے۔
اخت ولید

مطلب عورتوں کو بداخلاق ہونا چاہیے؟؟؟
اگر اخلاق کا مطلب نرمی لہجہ ہی ہے تو خواتین کا بد اخلاق ہونا لازم ہے۔ ۔ ۔ مگر فقط نا محرم کے ساتھ۔ہماری بد قسمتی ہے کہ جن کے ساتھ اخلاق سے پیش آنا چاہیے ان کے ساتھ بد اخلاقی اور دوسروں کے ساتھ اخلاق کے ساتھ پیش آیا جاتا ہے!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
=====آج کی اچھی بات =====
برائی کو خود میں اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو یہی آپ کی سب سے بڑھی اچھائی ہے .
یہ بات سمجھ نہیں آئی؟
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
ہماری بد قسمتی ہے کہ جن کے ساتھ اخلاق سے پیش آنا چاہیے ان کے ساتھ بد اخلاقی اور دوسروں کے ساتھ اخلاق کے ساتھ پیش آیا جاتا ہے!
ماشاء اللہ ۔ بہت ہی خوب بات کی ہے۔
آج مسلمان خواتین میں دو بہت بڑی کمزوریاں بلکہ بہت بڑی خامیاں ہیں، جو گھر کے اندر اور باہر بہت سے فسادات کی جڑ ہے۔
  1. خواتین گھر کے اندر سر جھاڑ منہ پھاڑ رہتی ہیں، اور گھر سے باہر نکلنے سے پہلے (خواہ بازار ہی کیوں نہ جارہی ہوں) خوب خوب تیار ہوکر، اچھے کپڑے پہن کر، میک اَپ کر کے نکلتی ہیں۔ اگر کوئی خاتوں اپنے گھر کے اندر “تیار اور اچھی” نظر آرہی ہوں تو سمجھ لیجئے کہ گھر سے باہر جارہی ہیں، یا باہر سے ابھی ابھی آرہی ہیں یا گھر میں کوئی “باہر والا” آرہا ہے۔
  2. اسی طرح خواتین اہل خانہ (بالخصوص شوہروں) سے تو “بے رُخی” بلکہ سخت و کرخت لہجہ میں بات کرنے کی عادی ہوتی ہیں، لیکن جونہی گھر سے باہر نکلیں، ہر ایرے غیرے نتھو خیرے سے نہایت مہذب اور خوش اخلاقی سے پیش آنے اور نرم لہجہ میں گفتگو کرنے لگتی ہیں۔
یہ میں نے ایک عمومی بات ہے، اپنے معاشرے کی۔ جو خواتین یا جن کی خواتین ایسا نہیں کرتیں، ان کے لئے لمحہ شکریہ ہے اور باقیوں کے لئے لمحہ فکریہ
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
=====آج کی اچھی بات =====
قبول کرلینا چاہیئے۔
نصیحت کی بات چاہے کڑوی ہو،
بھائی کا عذر چاہے دل نہ مانے،
دوست کا ہدیہ چاہے حقیر ہو،
غریب کی دعوت چاہے اس میں تکلیف ہو،
ماں باپ کا حکم چاہے ناگوار ہو،
نیک بیوی کی محبت چاہے بدصورت ہو،
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
جو اپنے بھائی کے سامنے تواضع سے پیش آتا ہے اللہ اس کے مرتبے کو بلند کر دیتا ہے ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
=====آج کی اچھی بات =====

جب ناخن بڑھ جاتے تو ناخن ھی کاٹے جاتے ھیں
انگلیاں نہیں
بلکل اسی طرح جب کسی رشتے میں غلط فہمیاں پیدا ھوجاتیں ھیں
تو
غلط فہمی ختم کرنی چاھیۓ
رشتے نہیں
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
کسی مقصد میں کامیاب ہونا زندگی کی کامیابی نہیں:::::::::: لیکن گناہ میں کامیابی زندگی میں ناکامی ہے
 
Top