السلام علیکم
پھر نماز کے امام بھی بن سکتے ہیں اور ان کے پیچھے نماز بھی جائز ہوگی؟اگر آپ اتباع کے بجائے اطاعت کا لفظ استعمال کریں تو بہتر ہے! ان دونوں میں کافی فرق ہے!
اور اس کے باوجود یہ لائق اطاعت قرار پاتے ہیں!