جزاکم اللہ خیراًصحیح کہا آپ نے
جزاک اللہ خیراًیہ نفاق نہیں جہالت بھی ہوسکتی ہے۔
یہ اس طرح کے افکار کے شکار وہ لوگ ہوتے ہیں جو مساجد سے کٹ جاتے ہیں یعنی نماز نہیں پڑھتے اور دینی دروس میں شرکت نہیں کرتے۔
معاشرہ کو اس طرح کے خطرناک افکار کے بچانے کے بہترین علاج انہیں نماز کی طرف بلایا جائے اور دینی دروس میں شرکت کی ترغیب دی جائے۔