• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آخرت کے موضوع پر کتب

BlueJayWay

مبتدی
شمولیت
ستمبر 08، 2014
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
13
السلام علیکم،
مجھے آخرت کے موضوع پر کچھ book recommendations درکار ہیں۔ ایک درخواست ہے کہ آنکھیں بند کر کے اس موضوع پر چھپی ہوئی ہر کتاب کا نام یا محدث کی ویب سائٹ کا لنک نہ دیجیئے گا۔
مجھے مواد چاہیئے جیسے سید قطب رحمہ اللہ سمجھاتے ہیں کہ قیامت کا دن بچوں کو بوڑھا کر دے گا تو تصور کیجئے ایک معصوم گناہوں سے پاک بچہ - یکایک اس کے چہرے پر جھریاں پڑ جائیں، بال سفید ہو جائیں، کمر دہری ہو جائے۔ یہ اسلوب مجھے اب تک صرف خورشید احمد سلفی صاھب کی کتاب مناظر قیامت (مطبوعہ سعودی عرب) میں ملا ہے۔ میرے ناقص علم کے مطابق یہ اردو زبان میں لکھی جانے والی واحد original کتاب ہے جس میں آخرت کی منظر کشی کی گئی ہے اور باقاعدہ قاری کو آخرت پر تدبر و تفکر کرنا سکھایا گیا ہے۔ ورنہ ہر کتاب میں آپ کو قرآنی آیات اور احادیث کی تفصیل مل جاتی ہے مگر ان پر غور و فکر کرنا نہیں سکھایا جاتا۔
میں نے اپنی کاپی کی فوٹوکاپی دو کتب خانوں کو دے کر چھپوانے کی کوشش بھی کی کہ کتاب کے حقوق لے کر اس کو پاکستان میں عام کر دیا جائے مگر ایک صاحب کو یہ کتاب commercially viable محسوس نہ ہوئی جبکہ دوسرے صاھب کسی عبارت پر اپنا اجتہادی نقطہ نظر لے بیٹھ گئے۔ دونوں حضرات دیندار اور نیک ہستیاں ہیں مگر ان کا مستقل area of interest بحث مناظرے ہی ہیں۔ ایسی سوچ میرے جیسوں کو فائدہ نہیں دے سکتی۔
سو اگر آخرت پر ایسی کوئی اچھی کتب موجود ہوں اور اس اسلوب میں لکھی گئی ہوں، تو ضرور بتائیے گا۔
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
مناظر قیامت قرآن کی زبان میں ازسید قطب شہید.pdf
یہ کتاب دیکھی ہے آپ نے؟
 

BlueJayWay

مبتدی
شمولیت
ستمبر 08، 2014
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
13
جی ہاں۔ اس کا مطالعہ کرتا رہا ہوں۔
انور العولقی رحمہ اللہ کی The Hereafter Series بھی میری کار کے audio system میں موجود رہتی ہے اور اکثر سنتا ہوں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
قیامت
آخرت
مجھے آخرت کے موضوع پر کچھ book recommendations درکار ہیں۔ ایک درخواست ہے کہ آنکھیں بند کر کے اس موضوع پر چھپی ہوئی ہر کتاب کا نام یا محدث کی ویب سائٹ کا لنک نہ دیجیئے گا۔
اگر لنک آپ کے فائدے کے نہ ہوں تو یہ سمجھ کر درگزر کیجیئے گا کہ اس جگہ آنے والے کسی اور شخص کا فائدہ ہو سکتا ہے ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
یہ اسلوب مجھے اب تک صرف خورشید احمد سلفی صاھب کی کتاب مناظر قیامت (مطبوعہ سعودی عرب) میں ملا ہے۔ میرے ناقص علم کے مطابق یہ اردو زبان میں لکھی جانے والی واحد original کتاب ہے جس میں آخرت کی منظر کشی کی گئی ہے اور باقاعدہ قاری کو آخرت پر تدبر و تفکر کرنا سکھایا گیا ہے۔ ورنہ ہر کتاب میں آپ کو قرآنی آیات اور احادیث کی تفصیل مل جاتی ہے مگر ان پر غور و فکر کرنا نہیں سکھایا جاتا۔
میں نے اپنی کاپی کی فوٹوکاپی دو کتب خانوں کو دے کر چھپوانے کی کوشش بھی کی کہ کتاب کے حقوق لے کر اس کو پاکستان میں عام کر دیا جائے مگر ایک صاحب کو یہ کتاب commercially viable محسوس نہ ہوئی جبکہ دوسرے صاھب کسی عبارت پر اپنا اجتہادی نقطہ نظر لے بیٹھ گئے۔ دونوں حضرات دیندار اور نیک ہستیاں ہیں مگر ان کا مستقل area of interest بحث مناظرے ہی ہیں۔ ایسی سوچ میرے جیسوں کو فائدہ نہیں دے سکتی۔
آپ اپنی کاپی کو اگر اسکین کروا کر ہمیں دے دیں تو ہم اس کی پی ڈی ایف محدث لائبریری پر شائع کر سکتے ہیں۔ شاید بعد میں کبھی یہ کتاب یونیکوڈ میں بھی ٹائپ ہو جائے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891

BlueJayWay

مبتدی
شمولیت
ستمبر 08، 2014
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
13
اگلے ہفتے تک کوشش کروں گا انشاءاللہ
 
Top