محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
شکریہ ناصر بھائی جانجزاک اللہ خیرا
بہت عمدہ
ارسلان بھائی کس میں اس کو تیار کیا ہے اور اردو کو کیسے آپ نے ایک ڈبہ میں لکھا ہے؟
کچھ معلومات ہوں تو دیجیے گا
ان شاءاللہارسلان بھائی کس میں اس کو تیار کیا ہے اور اردو کو کیسے آپ نے ایک ڈبہ میں لکھا ہے؟
کچھ معلومات ہوں تو دیجیے گا
جزاک اللہ خیراارسلان بھائی نے یہ امیج coreldraw سافٹویر سے بنایا ہے.
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ بھائی اس طرح کے ٹیٹوریل آپ بنا سکتے ہیں ،جس سے ہمیں کوئی اسلامک کام کرنے میں آسانی ہو،شکریہ ناصر بھائی جان
کورل ڈر11 میں بنایا ہے۔ناصر بھائی میں نے جتنے بھی ٹیوٹوریل لکھے ہیں ان سب کو تقریبا کورل ڈرا میں ہی بنایا ہے۔
ان شاءاللہ
ناصر بھائی دراصل میرا ارادہ تھا کہ یہاں پر بھی کورل ڈرا کی معلومات کے تھریڈز(ٹیوٹوریل) لکھوں گا لیکن یہاں آپ دونوں بھائیوں کی وضاحت سے پتہ چلا کہ یہ سیکشن اور اس کے ذیلی سیکشنز ان تھریڈز کے لیے نہیں ہے تو میرے لیے یہ کام اب تھوڑا مشکل ہے۔
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟انتظامیہ اس بارے میں کیا کہے گی؟
لہٰذا یہاں ڈیزائننگ کی صورت میں اسلامی معلومات ، وال پیپرز، سافٹ ویئرز، ایس ایم ایس، ویب سائٹس وغیرہ کی تشہیر کی جائے تو بہتر ہے۔کمپیوٹر،نیٹ اور موبائل کےمتعلق صرف اسلامی معلومات کی شیئرنگ کےلیے مختص فورم
جزاک اللہ خیرامیری رائے میں جو بات ناصر بھائی نے کہی ہے وہ بالکل درست ہے۔ جیسے کہ ہماری اسلام اور ٹیکنالوجی کیٹگری کی ٹیگ لائن میں بھی وضاحت موجود ہے:
لہٰذا یہاں ڈیزائننگ کی صورت میں اسلامی معلومات ، وال پیپرز، سافٹ ویئرز، ایس ایم ایس، ویب سائٹس وغیرہ کی تشہیر کی جائے تو بہتر ہے۔
البتہ جو جنرل نالج سے متعلق چیزیں ہیں جیسے کہ ارسلان بھائی کے گرافکس سے متعلق ٹیوٹوریلز تو یہ اگرچہ فائدہ مند شے ہے، اور اگر اس کی شیئرنگ یہاں ہو تو میرے خیال میں انتظامیہ کو کوئی اعتراض بھی نہیں ہوگا۔ لیکن غالباً اس فورم کے لئے یہ بھی مناسب موضوع نہیں ہے۔ جو احباب گرافکس ڈیزائننگ، ویب ڈیزائننگ و ڈویلپمنٹ سیکھنے یا سکھانے میں دلچسپی رکھتے ہوں تو اس کے لئے دیگر اردو و انگلش کے بہترین فورمز موجود ہیں۔ یہاں ہماری خواہش ہے کہ اراکین کی توانائیاں جس کام پر بھی خرچ ہوں، یا محدث فورم کے صفحات جس کام کے لئے استعمال ہوں، ان کا براہ راست یا بالواسطہ تعلق اسلام سے ہونا چاہئے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب بھائیوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔