• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آخری سفر اور یقینی سفر

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
بہت عمدہ
ارسلان بھائی کس میں اس کو تیار کیا ہے اور اردو کو کیسے آپ نے ایک ڈبہ میں لکھا ہے؟
کچھ معلومات ہوں تو دیجیے گا
شکریہ ناصر بھائی جان
کورل ڈر11 میں بنایا ہے۔ناصر بھائی میں نے جتنے بھی ٹیوٹوریل لکھے ہیں ان سب کو تقریبا کورل ڈرا میں ہی بنایا ہے۔

ان شاءاللہ
ناصر بھائی دراصل میرا ارادہ تھا کہ یہاں پر بھی کورل ڈرا کی معلومات کے تھریڈز(ٹیوٹوریل) لکھوں گا لیکن یہاں آپ دونوں بھائیوں کی وضاحت سے پتہ چلا کہ یہ سیکشن اور اس کے ذیلی سیکشنز ان تھریڈز کے لیے نہیں ہے تو میرے لیے یہ کام اب تھوڑا مشکل ہے۔
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ بھائی اس طرح کے ٹیٹوریل آپ بنا سکتے ہیں ،جس سے ہمیں کوئی اسلامک کام کرنے میں آسانی ہو،
جس پر ہم دونوں نے بات کی ہے اس کا مسئلہ کچھ اور ہے ،وہ آپ خود غور سے دیکھ سکتےہیں

اور یہ ٹیٹوریل اگر بنائیں گے تو ہم سب کو فائدہ ہوگا کہ اگر کوئی گرافکس میں کام کرنے کو دل کرے تو ہم کر سکتے ہیں
جیسے میں نے پی ڈی ایف کے متعلق بتایا ہے ،، اس سے بھائیوں کو فائدہ ہی ہوگا،
جزاک اللہ خیرا
امید ہے میں شاید کچھ سمجھانے میں کامیاب ہو گیا ہوں گا،ان شاء اللہ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
میری رائے میں جو بات ناصر بھائی نے کہی ہے وہ بالکل درست ہے۔ جیسے کہ ہماری اسلام اور ٹیکنالوجی کیٹگری کی ٹیگ لائن میں بھی وضاحت موجود ہے:

کمپیوٹر،نیٹ اور موبائل کےمتعلق صرف اسلامی معلومات کی شیئرنگ کےلیے مختص فورم
لہٰذا یہاں ڈیزائننگ کی صورت میں اسلامی معلومات ، وال پیپرز، سافٹ ویئرز، ایس ایم ایس، ویب سائٹس وغیرہ کی تشہیر کی جائے تو بہتر ہے۔
البتہ جو جنرل نالج سے متعلق چیزیں ہیں جیسے کہ ارسلان بھائی کے گرافکس سے متعلق ٹیوٹوریلز تو یہ اگرچہ فائدہ مند شے ہے، اور اگر اس کی شیئرنگ یہاں ہو تو میرے خیال میں انتظامیہ کو کوئی اعتراض بھی نہیں ہوگا۔ لیکن غالباً اس فورم کے لئے یہ بھی مناسب موضوع نہیں ہے۔ جو احباب گرافکس ڈیزائننگ، ویب ڈیزائننگ و ڈویلپمنٹ سیکھنے یا سکھانے میں دلچسپی رکھتے ہوں تو اس کے لئے دیگر اردو و انگلش کے بہترین فورمز موجود ہیں۔ یہاں ہماری خواہش ہے کہ اراکین کی توانائیاں جس کام پر بھی خرچ ہوں، یا محدث فورم کے صفحات جس کام کے لئے استعمال ہوں، ان کا براہ راست یا بالواسطہ تعلق اسلام سے ہونا چاہئے۔

اللہ تعالیٰ آپ سب بھائیوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
 
شکریہ شاکر بھائی
 
Top