• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آخری سفر اور یقینی سفر

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میری رائے میں جو بات ناصر بھائی نے کہی ہے وہ بالکل درست ہے۔ جیسے کہ ہماری اسلام اور ٹیکنالوجی کیٹگری کی ٹیگ لائن میں بھی وضاحت موجود ہے:



لہٰذا یہاں ڈیزائننگ کی صورت میں اسلامی معلومات ، وال پیپرز، سافٹ ویئرز، ایس ایم ایس، ویب سائٹس وغیرہ کی تشہیر کی جائے تو بہتر ہے۔
البتہ جو جنرل نالج سے متعلق چیزیں ہیں جیسے کہ ارسلان بھائی کے گرافکس سے متعلق ٹیوٹوریلز تو یہ اگرچہ فائدہ مند شے ہے، اور اگر اس کی شیئرنگ یہاں ہو تو میرے خیال میں انتظامیہ کو کوئی اعتراض بھی نہیں ہوگا۔ لیکن غالباً اس فورم کے لئے یہ بھی مناسب موضوع نہیں ہے۔ جو احباب گرافکس ڈیزائننگ، ویب ڈیزائننگ و ڈویلپمنٹ سیکھنے یا سکھانے میں دلچسپی رکھتے ہوں تو اس کے لئے دیگر اردو و انگلش کے بہترین فورمز موجود ہیں۔ یہاں ہماری خواہش ہے کہ اراکین کی توانائیاں جس کام پر بھی خرچ ہوں، یا محدث فورم کے صفحات جس کام کے لئے استعمال ہوں، ان کا براہ راست یا بالواسطہ تعلق اسلام سے ہونا چاہئے۔

اللہ تعالیٰ آپ سب بھائیوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
آمین
جزاک اللہ خیرا
 
Top