• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آذان کے وقت قرآن پڑھنے والاتلاوت چھوڑ دے یا نہیں۔؟اسی طرح آذان یا تلاوت میں سلام کا جواب دینا کیساہ

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آذان کے وقت قرآن پڑھنے والاتلاوت چھوڑ دے یا نہیں۔؟اسی طرح آذان یا تلاوت میں سلام کا جواب دینا کیساہے(ایضاً)
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
خواہ تلاوت کرتا رہے یا نہ آذان کے ساتھ مسنون جواب دیتے رہناچاہیے۔ازان اور تلاوت میں سلام کا جواب دےدینا جائز ہے۔ (جلد نمبر 13 ش9)
اس کا کوئی حوالہ(دلیل) مل جا تا تو زیادہ مناسب تھا
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
اس کے بارے میں مجھے بھی حدیث کی تلاش ہے ، کیونکہ فیس بک میں ہر جگہ یہ پوسٹ دیکھائی دیتا ہے کہ " جب اذان دی جائے تو ہر کام چھوڑ دو حتیٰ کہ قرآن پڑھنا بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "
حوالہ کسی کے پاس بھی نہیں ہوتا ہے ۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
بہتر تو یہی تھا کہ محدث فتاوٰی پر جو جواب منقول ہے اس کا کوئی حوالہ ہوتا
مگر میں عرض کرتا ہوں پہلے یہ طے کر لیا جائےکہ
(1) آذان کا جوب دینا سنت ہے
(2)تلاوت کرنا افضل ہےآذان کےجواب کے مقابلہ
مسئلہ کی صورت اس طرح بنے گی اگر کوئی قرآن پاک کی تلاوت آذان سے پہلے کررہا تھا تو اس کو تلاوت جاری رکھنی چاہئے ۔اور اگر آذان شروع ہوگئی تو اور تلاوت شروع کرنا چاہے تو اس وقت تلاوت شروع نہ کرکے آذان کا جواب دیا جائے ۔
کیونکہ یہ اصول ہے ادنیٰ سے افضل کی طرف تو منتقل ہوسکتے ہے مگر افضل سے ادنیٰ کی طرف نہیں فقط واللہ اعلم بالصواب
 
Top