السلام و علیکم برادرانِ اسلام!
میں آپ لوگوں کےساتھ ایک ایسے سوفٹ وئیر کو شئیر کر رہا ہوں جو کہ میرے خیال میں انتہائی بہترین ذریعہِ تحقیق ثابت ہو سکتا ہے خاص طور پر جوپاکستانی بھائی عربی سے ذیادہ واقف نہیں ان کے لئے یہ ایک عمدہ سہولت ہے قرآن و حدیث کو پرکھنے کی۔ مجھے امید ہے کہ کچھ بھائیوں کوپہلے بھی اس کا علم ہو گا۔
اس سوفٹوئیر کا نام میرا عنوان ہے، جس میں مندجہ ذیل خصوصیات ہیں:
1- قرآن مع ترجمہ و تفاسیر پڑھنےکی سہولت
2-احادیث مع ترجمہ پڑھنےکی سہولت
3-اورجو سب سے زبردست خصوصیت اس میں ہے وہ ہے سرچ کی سہولت، جس میں آپ قرآنی آیات، احادیث اور ان دونو ں کے اردو میں تراجم تک سرچ کر سکتے ہیں۔اور اس میں آپ کے پا س اختیار ہے کہ آپ چاہے پورے قرآن یا ایک حدیث کی کتاب یا سبھی احادیث کی کتب یا ان سب میں سے سرچ کر سکتے ہیں۔جس میں آپ کے پاس سرچ کی ہوئی آیت یا حدیث کا مکمل حوالہ بھی ساتھ موجو د ہو گا۔
4-اورپھر اس میں سے آپ کسی بھی جگہ سے ٹیکسٹ بآسانی کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔
1۔ ترجمہ و تفسیر مکی --------- مولانا جوناگڑھی صاحب مفسر مولانا صلاح الدین یوسف صاحب (مطبع شاہ فہدقرآن کمپلیکس سعودی عرب)
2۔ ترجمہ و تفسیر مدنی --------- مترجم و مفسر مولانا اسحاق مدنی صاحب (آزاد کشمیر)
3۔ ترجمہ و تفسیر عثمانی --------- مترجم مولانا محمود الحسن دیوبندی صاحب مفسر: مولانا شبیر احمد عثمانی صاحب
4۔ ترجمہ و تفسیر ابن کثیر -------- حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
5۔ ترجمہ و تفسیر کنزالایمان -- مترجم مولانا احمد رضاخان بریلوی صاحب مفسر علامہ نعیم الدین مراد آبادی صاحب
6۔ ترجمہ و تفسیر الکتاب ------- مترجم و مفسر ڈاکٹر محمد عثمان صاحب
7۔ ترجمہ و تفسیر تیسیرالقرآن -------- مترجم و مفسر مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
8۔ ترجمہ و تفسیر تفہیم القرآن-- - مترجم مولانا سید ابوالاعلی مودودی صاحب
9۔ ترجمہ مولانا احمد علی - مترجم مولانا احمد علی لاہوری صاحب
10۔ ترجمہ عرفان القرآن -------- مترجم پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری صاحب
11۔ ترجمہ بھٹوی مترجم عبدالسلام بھٹوی صاحب
12۔ ترجمہ جوادی مترجم ذیشان حیدر جوادی صاحب
13۔ ترجمہ فتح محمد جالندہری
14۔ باآواز تلاوت الشیخ السدیس و الشریم
15۔ باآواز ترجمہ فتح محمد جالندہری
کتب احادیث :۔
1۔ صحیح بخاری شریف---- مترجم مولانامحمد عبداللہ صاحب فاضل دارالعلوم کراچی
(اردو، عربی مع و بغیر اعراب و English )
2۔ صحیح مسلم شریف ---- مترجم مولاناعزیزالرحمن صاحب فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور
(اردو، عربی مع و بغیر اعراب و English )
3۔ سنن ابوداؤد ---- مترجم مولاناسروراحمد قاسمی صاحب فاضل دارالعلوم دیوبند
(اردو، عربی مع و بغیر اعراب و English )
4۔ سنن نسائی ---- مترجم مولاناخورشید حسن قاسمی صاحب
(اردو، عربی مع و بغیر اعراب و English )
5۔ جامع تزمذی شریف ---- مترجم مولاناناظم الدین صاحب
(اردو، عربی مع و بغیر اعراب و English )
6۔ سنن ابن ماجہ ---- مترجم مولاناقاسم امین صاحب
(اردو، عربی مع و بغیر اعراب و English )
7۔ شمائل ترمذی ---- مترجم مولانامحمدزکریا کاندھلوی صاحب
(اردو، عربی مع و بغیر اعراب و English )
8۔ موطا امام مالک ---- مترجم علامہ وحیدالزمان صاحب
(اردو، عربی مع و بغیر اعراب و English )
9۔ مشکاہ شریف ---- (اردو، عربی مع و بغیر اعراب)
10۔ سنن دارمی شریف ---- مترجم ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیرصاحب
(اردو، عربی مع و بغیر اعراب)
11۔ مسند احمد شریف ---- مترجم مولاناظفراقبال صاحب
(اردو، عربی مع و بغیر اعراب)
12- بمعہ مکررات (صحاح ستہ)
13- بمعہ موضوعات (کتاب و کتب تسعہ)
14- بمعہ راوی حدیث (مکمل)
ENGLISH TRANSLATIONS AND TAFASEER
1. Translation Molana Taqi Usmani
2. Translation Molana Darya Abadi
3. Translation Dr. Muhsin Khan And Dr. Taqi Hilali
4. Translation Muhammad Marmaduke Pickthal
5. Translation Muhammad Habib Shakir
6. Translation Abdullah Yousaf Ali
7. Translation Irfan Ul Quran
8. Translation Sahih English Translations--Quran Complex Saudi Arabia
9. Translation Quran Transliteration
10. Translation Tafheem Ul Quran
11. Tafseer Tafheem Ul Quran
12. Tafseer Jalalain
· Translation in Hindi
سوفٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
امید ہے آپ سب کو اس سے استفادہِ خیر حاصل ہو گا۔
جزاکم اللہ خیرا
میں آپ لوگوں کےساتھ ایک ایسے سوفٹ وئیر کو شئیر کر رہا ہوں جو کہ میرے خیال میں انتہائی بہترین ذریعہِ تحقیق ثابت ہو سکتا ہے خاص طور پر جوپاکستانی بھائی عربی سے ذیادہ واقف نہیں ان کے لئے یہ ایک عمدہ سہولت ہے قرآن و حدیث کو پرکھنے کی۔ مجھے امید ہے کہ کچھ بھائیوں کوپہلے بھی اس کا علم ہو گا۔
اس سوفٹوئیر کا نام میرا عنوان ہے، جس میں مندجہ ذیل خصوصیات ہیں:
1- قرآن مع ترجمہ و تفاسیر پڑھنےکی سہولت
2-احادیث مع ترجمہ پڑھنےکی سہولت
3-اورجو سب سے زبردست خصوصیت اس میں ہے وہ ہے سرچ کی سہولت، جس میں آپ قرآنی آیات، احادیث اور ان دونو ں کے اردو میں تراجم تک سرچ کر سکتے ہیں۔اور اس میں آپ کے پا س اختیار ہے کہ آپ چاہے پورے قرآن یا ایک حدیث کی کتاب یا سبھی احادیث کی کتب یا ان سب میں سے سرچ کر سکتے ہیں۔جس میں آپ کے پاس سرچ کی ہوئی آیت یا حدیث کا مکمل حوالہ بھی ساتھ موجو د ہو گا۔
4-اورپھر اس میں سے آپ کسی بھی جگہ سے ٹیکسٹ بآسانی کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔
موجود تراجم اور تفاسیر کی مکمل لسٹ مندرجہ ذیل ہے
تراجم و تفاسیر (اردو) :۔ 1۔ ترجمہ و تفسیر مکی --------- مولانا جوناگڑھی صاحب مفسر مولانا صلاح الدین یوسف صاحب (مطبع شاہ فہدقرآن کمپلیکس سعودی عرب)