رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آسیب کیا ہے؟ اور آسیب زدہ کا علاج قرآن کی کن آیات اور کن احادیث مبارکہ سے کیا جاتا ہے؟ اور اس کے پڑھنے کا طریق کار کیا ہونا چاہیے؟
1۔ کیا جنات آدمی کو لگ جاتے ہیں؟ نیز ان کے لگنے کا سبب کیا ہے؟
2۔ جنات کے آدمی کو لگ جانے کی صورت میں کون سی سورۃ اور آیات تلاوت کی جاتی ہیں جن سے وہ حاضر ہوجاتا ہے؟ اوران کو بھگانے کے لیے کیا کچھ پڑھنا چاہیے؟ 3۔ ’’ شرعی ‘‘ تعویذ کی حقیقت کیا ہے؟ کیا شرعی تعویذ لیا اور دیا جاسکتا ہے؟
4۔ بعض عامل جنات کو قید کرلیتے ہیں۔ اس کی حقیقت کیا ہے؟ اگر واقعی ایسا ہے تو اس کا کیا طریقہ ہے؟