• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آلت پیشاب گاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
حوالہ لکھنے میں ٹائم لگے گا ۔ کیونکہ میں نے شیخ امین اللہ صاحب کے آڈیوبیان میں سنا تھا ، وہ کونسی فائل میں موجود ہے ، ذرا مشکل ہے ۔
اس نے دونوں روایتیں(شرمگاہ کو چھونے سے وضوکا ٹوٹنا۔۔۔ اور شرمگاہ کو ناک سے تشبہیہ دینا ۔۔) بیان کی ہیں ۔ اور دونوں میں تطبیق کی یہ صورت بیان کی ہے جو اوپرمذکورہے۔
دوسری بات یہ کہ
۔ ایک روایت میں دوران غسل پورے بدن کو مَلنے کا حکم ہے ۔
۔دوسری روایت میں ہے کہ غسل کرنے کے بعد وضو کی ضرورت نہیں ہوتی ہے ۔
پورے بدن کو مَلنے سے شرمگاہ بھی مسح ہوجاتی ہے ۔
اگر ایسی تطبیق نہ کی جائے تو یہ الجھن رہی گی ۔
واللہ اعلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top