کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,385
- پوائنٹ
- 995
آل بيت عليہم السلام کے حقوق شریعت کے آئینے میں
ڈاؤنلوڈآل بیت علیہم السلام کے بہت سارے حقوق وفضائل ہیں جن کے سلسلے میں لوگ دو گروپوں میں بٹے ہوئے ہیں، اہل سنت والجماعت ان کے حقوق وفضائل کو بغیرکسی غلو وتفریط کے ثابت کرتے ہیں، جبکہ اہل سنت والجماعت کے مخالفین ان کے حقوق کا انکار کرتے ہیں بلکہ کچھ لوگ تو انہیں ظالم وکافر قراردیتے ہیں کتاب مذکور میں آل بیت کے حقوق کو شریعت کے آئینے میں پیش کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کے سامنے حقیقت طشت از بام ہوجائے اور لوگ ان کے حقوق کے سلسلے میں افراط وتفریط سے بچ سکیں۔