• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آن لائن تعلیم قرآن

مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
السلام علیکم
میں کافی عرصہ سے قران پاک اور دیگر دینی کتب پڑہا رھا ہوں
ایک دوست کے تو سط سے پتہ چلا
کہ
انٹرنیٹ کے ذریعے آن لائن بھی پڑھایاجاسکتا ھے
سوچا
کہ
چلو آج " محدث فورم"
میں آحباب سے معلومات حاصل کرینگے
کہ کیا واقعی آن لآئن بھی قرآن پڑھایا جاسکتاھے ؟
اگر ایسا ھے تو
تو محدث فورم کے تمام سینئر ارکان سے التماس ہے کہ
مجھے تفصیل سے گائیڈ کیجئے گا
جزاک اللہ احسن الجزاء
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ باقاعدہ طور پر کوئی ڈگری ، یا کورس کرنا چاہتے ہیں، یا صرف علماء سے کسی کتاب یا مضمون کو پڑھنا اور سیکھنا چاہتے ہیں؟
کیونکہ یہ دونوں صورتیں ممکن ہیں!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ باقاعدہ طور پر کوئی ڈگری ، یا کورس کرنا چاہتے ہیں، یا صرف علماء سے کسی کتاب یا مضمون کو پڑھنا اور سیکھنا چاہتے ہیں؟
کیونکہ یہ دونوں صورتیں ممکن ہیں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ابن داود بھائی!
غالبا،موصوف خود بطور استاذ، قاری یا مدرس وغیرہ کی خدمات انجام دینا چاہتے ہیں، اور انہیں کسی پلیٹ فارم کے متعلق معلومات درکار ہیں، جیسے پال ٹالک وغیرہ اور ساتھ ساتھ یہ کہ اُس کی تشہیر کیسے کی جائے؟۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پال ٹالک تو اب کچرا ہو گیا ہے تقریباً! سوائے اسلام کیٹیگری کے چند روم کے!
بہترین طریقہ اسکائیپ کا ہے، اس کی تشہیر کے لئے تو پراپگنڈا سائٹ جیسے فیس بک وغیرہ ہی ہیں!
 
مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ باقاعدہ طور پر کوئی ڈگری ، یا کورس کرنا چاہتے ہیں، یا صرف علماء سے کسی کتاب یا مضمون کو پڑھنا اور سیکھنا چاہتے ہیں؟
کیونکہ یہ دونوں صورتیں ممکن ہیں!
بہت شکریہ
لیکن میں پڑھنا ٹ نہیں بلکہ پڑھانا چاہتاہوں ہوں تفصیلاً مجھے طریقہ کار سجھا دیجئے ۔۔۔
جزاکم اللہ
 
مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ابن داود بھائی!
غالبا،موصوف خود بطور استاذ، قاری یا مدرس وغیرہ کی خدمات انجام دینا چاہتے ہیں، اور انہیں کسی پلیٹ فارم کے متعلق معلومات درکار ہیں، جیسے پال ٹالک وغیرہ اور ساتھ ساتھ یہ کہ اُس کی تشہیر کیسے کی جائے؟۔
جزاک اللہ یہی مطوب ہے تفصیل سے سمجھا دیجئے گا
 
مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پال ٹالک تو اب کچرا ہو گیا ہے تقریباً! سوائے اسلام کیٹیگری کے چند روم کے!
بہترین طریقہ اسکائیپ کا ہے، اس کی تشہیر کے لئے تو پراپگنڈا سائٹ جیسے فیس بک وغیرہ ہی ہیں!
بالکل۔۔۔۔۔۔۔ تفصلا رھنمائی فرمائیں ۔۔۔۔جزاک اللہ
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ باقاعدہ طور پر کوئی ڈگری ، یا کورس کرنا چاہتے ہیں، یا صرف علماء سے کسی کتاب یا مضمون کو پڑھنا اور سیکھنا چاہتے ہیں؟
کیونکہ یہ دونوں صورتیں ممکن ہیں!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
علماء کرام سے کوئی کتاب یا مضمون سمجھنے کا کیا طریقہ کار ہے؟ کس طرح سیکھ سکتے ہیں؟
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بالکل۔۔۔۔۔۔۔ تفصلا رھنمائی فرمائیں ۔۔۔۔جزاک اللہ
السلام علیکم بھائی!
آن لائن پڑھانے کے بہت سے طریقے موجود ہیں۔لیکن کچھ ایسے ہیں جن پر آپ فوری طور پر عمل کر سکتے ہیں۔
جیسے کہ آپ فیس بک پیج بنائیں ، ایک اچھا تعارف دیں اور لائیو قرآن کا درس فراہم کریں ، اس کے ساتھ آپ یوٹیوب پر چینل بنائیں اور ہفتہ وار کی بنیاد پر طالب علموں کی موجودگی میں ریکارڈنگ کریں بعد میں ایڈیٹنگ سے آپ ویڈیو کو زیادہ مفید بنا سکتے ہیں۔ایک جدید طریقہ یہ ہے کہ آپ واٹس اپ پر قرآن مجید کی تلاوت سے متعلق گروپ تشکیل دیں اس میں وائس ریکارڈنگ کے آپشن سے قرآن مجید کا سبق فراہم کریں ، تجوید ، ترجمہ اور حفظ سے متعلق مواد کی انٹرنیت پر کثرت ہے ، انھیں ڈاؤنلوڈ کر کے با آسانی آپ گروپ میں درس و تدریس بھی کر سکتے ہیں۔
 
بہت بہت شکریہ
الله آپ کو خوش رکھیں
 
  • پسند
Reactions: Dua
Top