مشکٰوۃ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 23، 2013
- پیغامات
- 1,466
- ری ایکشن اسکور
- 939
- پوائنٹ
- 237
کیا یہ کلاس روزانہ ہو گی؟
ہفتے میں پانچ دن ۔۔ہفتہ تا بدھکیا یہ کلاس روزانہ ہو گی؟
1۔ Fhm-e-Deen Courseاور روم کا نام الگ سے درج کردیں تاکہ آسانی کے ساتھ رسائی ہو سکے۔
کلاس ہوتی ہے لیکن آواز بہت آہستہ آتی ہےاور شور بہت ہوتا ہے،ٹھیک طرح سے سمجھ نہیں آتا غالبا ویب سائٹ انڈر کنسٹرکشن ہے۔اور سب سے پہلے جامعہ سلفیہ والی پوسٹ ہے کیا وہ کلاس اب بھی ہو رہی ہے اور اس کو جوائن کرنے کا طریقہ بھی بتائیں
پال ٹالک کی کلاس کا اس وقت مجھے یاد نہیں آرہا ۔مجھے ایسی کلاسز کا انتظار رہتا ہے اور اسی طرح پال ٹالک پر بھی کلاس ہوتی ہے ،مجلس پر آپ ہی پوسٹ تھی جس میں پال ٹالک پر کلاس کا تذکرہ تھا ۔