• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آٹھ

شمولیت
جون 01، 2017
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
20
سید سبطین شاہ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سے بیان کرتے ہیں، وہ فرماتے کہ سندھ کے ایک عالم اہل حدیث ہوئے، جماعت بھی ان کی باتوں سے متفق ہونے لگی، لیکن تراویح کا معاملہ ہوا تو لوگ کہنے لگے، یہ تو نفل ہے لہذا بیس ہی پڑھائی جائیں، مولانا نے حافظ صاحب سے بیس تراویح کا کہہ دیا، حافظ صاحب ذرا سیانے تھے، انہوں نے پہلی رکعت میں سورہ بقرہ پڑھ دی دوسری رکعت بھی اسی طرح لمبی تھی، چار رکعت مکمل ہوئیں تو مقتدی بول پڑے، حافظ صاحب آٹھ کی بھی کوئی حدیث ہے ؟
راوی ابو الوفا محمد حماد اثری ، یہ واقعہ آج کے خطبہ جمعہ میں شاہ صاحب نے بیان کیا ۔
 
Top