رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
آپس میں پیار و محبت سے رہنا
نبیﷺ نے جب ابو موسیٰؓ اور معاذؓ کو یمن کا امیر مقررکرنا چاہا تو ہدایت دیں:تم دونوں لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنا تنگی نہ پیدا کرنا، خوشخبری دینا اور نفرت نہ دلانا، ایک دوسرے کی بات تسلیم کرنا اور آپس میں اختلاف نہ کرنا۔((صحیح البخار:2873، مسلم: 1833))