موصوف کی
تازہ بونگی۔۔۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں۔
@خضر حیات
@انور شاہ راشدی
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی یہی بات سب سے پرکشش ھے، کہ انہوں نے فقہ میں قرآن سے ابتدا کی ھے ،، اور حدیث کو صرف اتنا ھی لیا ھے جتنی اس کی ضرورت تھی ،ٹھیک اس سنار کی طرح جو زیور بناتے وقت ٹانکے کے لئے صرف اتنا پیتل استعمال کرتا ھے جتنا ضروری ھو ،، سارے سونے کو تانبے میں تبدیل نہیں کر دیتا ،، جو لوگ کہتے ھیں ،، امام ابوحنیفہ کو پانچ حدیثیں یاد تھیں ،، میں انہیں کہتا ھوں ،
شاید دین کو ضرورت ھی صرف اتنی حدیثوں کی تھی ،،باقی سنت سے ھی کام چل جاتا ھے !