ہاہاہاہا
صحیح تو ہے سسٹر جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے لیپ ٹاپ لئے اور ڈیسک ٹاپ ہے کہ باوجود نہ نہ کے بھرتاہی جا رہا ہے۔۔اور ایک بھیا ہیں کے بس نہیں چلتا ری سائیکل بن کا آئیکون بھی منظر سے غائب کر دیں ۔۔ آنسوؤں والا آئیکونصحیح!
لڑکیوں کے پی سی کے حالات بھی ایسے نہیں ہوتے جو پسند آ گیا۔۔۔طنزیہ آئیکونہاہاہاہا
بالکل صحیح، لیکن اتنا بھی بوائیز کا کمرہ بکھرا نہیں ہوتا، جتنا آپ نے پیش کیا ہے۔۔۔ غصے والا آئیکون
ہہہہہہ۔ ۔ اس کا مطلب کا گھر کا حال لڑکوں والا ہوا ہوا ہے۔ ۔
آپ کی امی گھر پر ہیں کیا۔۔۔۔۔؟غصے والا آئیکونہہہہہہ۔ ۔ اس کا مطلب کا گھر کا حال لڑکوں والا ہوا ہوا ہے۔ ۔
ادھر تو سب کچھ اڑا کر ری سائیکل بن رکھ دیا جاتا ہے۔ ۔ اور پھر مائے کمپیوٹر بھی اسی میں سے جانا پڑتا ہے اور ہمارا کمپیوٹر دیکھ کر’’یہ کیا اِل بِل جمع کر رکھا ہے‘‘ اور ابو مصعب بھائی کے سامنے’’سمجھتی ہیں بہت پروفیشنل کمپیوٹر ہے‘‘ہہہہہہہہہ