• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
ہر معاملہ میں فیصلہ کن انداز میں گفتگو کرنے والے لوگ ہی سب سے زیادہ خطرناک جاہل ہوتے ہیں
 

وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
شعر و شاعری کے ذریعہ اپنی ذات کی مظلومیت کا رونا رونے ،،،،، جیسے،،،،،، کسی نے پہچانا نہیں ، مانا نہیں جانا نہیں ، سنا نہیں بتایا نہیں ، سنایا نہیں ،۔۔ فلاں نہیں ہوا،۔۔ ڈھییینگ نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔ کا واویلا مچانے سے غیروں کو تو خیر کوئی فرق نہیں پڑتا ، مگر اپنے بھی ،،، ایسے '' بہت دکھی '' انسان سے نفرت کھا جاتے ہیں
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
دور دراز کے ایک سرکاری سکول میں تاریخ کا پیریڈ ہورہا تھا، اچانک محکمہ تعلیم کی ایک افیسر داخل ہوئی اور ایک شرارتی نظر آنے والے لڑکی انعم کو کھڑا کرکے سوال کیا، "بتاؤ سومنات کس نے توڑا؟" انعم اس نئی افیسر کے اچانک سوال سے بوکھلا گئی اور بولی، "میڈم قسم لے لیں میں نے نہیں توڑا۔" افیسر کو اس لڑکی کی کم علمی پر بہت غصہ آیا، اس نے کلاس میں موجود ٹیچر سے کہا، "دیکھئے سر، میں نے اس سے پوچھا سومنات کس توڑا یہ کہہ رہی ہے کہ میں نے نہیں توڑا۔" ٹیچر نے جواب دیا، "میڈم یہ جھوٹ بول رہی ہے اسی نے توڑا ہوگا کیونکہ یہی ہر الٹا کام کرتی ہے۔" ٹیچر کی تعلیمی قابلیت دیکھ کر محکمہ تعلیم کے افیسر کا پارہ چڑھ گیا اور اس نے پرنسپل کو بلوا لیا اور اس سے کہا، "میں نے اس لڑکی سے پوچھا سومنات کس توڑا؟ یہ کہتی ہے میں نے نہیں توڑا، اور جب آپ کے سکول کے تاریخ کے ٹیچر سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ اسی نے توڑا ہوگا کیا آپ کے سکول میں یہ قابلیت ہے؟" پرنسپل صاحب نے رازدارانہ لہجے میں جواب دیا، "میڈم توڑ دیا ہے تو کیا ہوا جانے دیں نا بیچاری چھوٹی سی بچی ہی ہے :)
 
Top