• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,552
پوائنٹ
304
پٹھانوں سے معذرت کے ساتھ:

پٹھان : ڈاکٹر صاحب... ہم اپنا دماغ کسی ضرورت مند کو donate کرنا چاہتا ہے -
ڈاکٹر : آپ آرام سے مر جائیں - اگر ہو گا تو نکال لینگے -
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
اللہ تعالٰی ہمیں ہدایت دے دے آمین
آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے کسی کا دل دکھانا بہت آسان ہوتا ہے ہمیں کیا ہو گیا ہے ایک اللہ کو ماننے والے، ایک نبی کے امتی، ایک قرآن کو ماننے والے ۔ایک ملک میں رہنے والے ،پھر بھی تو پٹھان میں سندھی تو پنجابی ۔۔۔۔۔۔صرف یہ سوچیں ہیں تو ہم سب مسلمان ہی نا اوراس حدیث کو بھی سوچ لیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا، "مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ کے شر سے مسلمان محفوظ رہیں۔"۔ (مشکوۃ شریف کتاب الایمان)
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے وہ کہتے ہیں کہ دہشتگرد صرف دو نام رکھتے ہیں میرے خیال میں مشرف نے جوچھ ماہ کے بچے کو بیچ دیا تھا ڈالروں کے پیچھے اس کے بھی شاید دو نام ہی ہوں
مشکٰوۃ آپی میرے تو اتنے سارے نام ہیں میرا کیا بنے گا یہ خبر ابو جی کو بتا دینی چاہیئے تا کہ ابو جی جلدی سے مجھے بھی بھیج دیں دووورررر
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
حیاک اللہ یا غالیۃ!
معلوم ہے نا کل عکاشہ کیا کہہ رہا تھا۔۔۔۔۔ تو دوووووووووووووووووور جانے کا کوئی فائدہ نہیں وہ دونوں بھی ادھر ہی آجائیں گے،، جانا ہے تو وہاں جائیں گےجہاں یحییٰ بھائی کہتے ہیں۔۔۔ان شاء اللہ
 
Top