• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ایسے دکھی لوگوں کو چاہیے کہ پاکستان کی جان چھوڑیں اور کسی اسلامی سلطنت کا (جہاں کا نام نہاد خلیفہ امریکہ کا پالتو ہو) رخ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہم تو اس وقت بھی امریکہ کے پالتو نام نہاد خلیفہ امیر الوقت ۔۔امیرالمومنین ۔۔امیر المسلمین کی" اسلامی سلطنت "میں موجود ہیں ۔۔۔ ابھی تو فی الحال کہیں جانے کا موڈ نہیں ۔۔اتنی آسانی سے اسلامی سلطنت پاکستان کی جان کیسے چھوڑ دیں؟
البتہ کسی اور کو کسی اور اسلامی سلطنت کو جانا ہے تو باخوشی جائے ۔۔۔پاکستان میں روز پروازیں آتی جاتی ہیں۔۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ایک سچی حقیقت!
اگر کسی کو آپ سے مسئلہ ہے تو یہ آپ کا نہیں اس کا مسئلہ ہے !
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اگر کبھی کوئی آپ سے کہے
"اوئے انسان بن۔۔"
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
تو ایک بار کوشش ضرور کر
لیجئے گا۔۔باقی نصیب کی
بات ہے۔۔۔:)
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
پارلیمنٹ کے قدموں میں
فاسفورس سے جلی لاشوں کاڈھیر
لگ چکا ہوتا۔۔۔۔
اگر یہ دھرنا نفاذِشریعت کےلیے ہوتا!!!
 
Top