• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا اور بالکل اسی طرح بغیر کسی وجہ کہ غصہ بھی آتا :)

ہوشیار باش!!
ام عبدالرحمٰن
اخت ولید
مشکٰوۃ
پڑھ رہی تھی کہ یہ جن چڑیل والا چکر ہوتا ہے بلاوجہ ہنسنے،رونے والا۔۔کانا آئیکون!
اجازت ہو توصبح شام اذکار کےوقتْ یمین شمالٗ پھونک مار دیا کروں:)
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
چڑیلوں پر جن ،چڑیل والے چکر لاگو نہیں ہوتے۔۔۔)؛
ہم سے بڑا کوئی جن ہے توسامنے آجائے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
پلیز امی کو دکھانا ہے:)
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
Tmhe yaad ho k na yaad ho
Par mjhe tou ab bhi yaad hai
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
ABCDEFGHIJKLMNOPQRSTUVWXYZ
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
Tmhe yaad ho k na yaad ho
Par mjhe tou ab bhi yaad hai
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
ABCDEFGHIJKLMNOPQRSTUVWXYZ

:)
ایک دفعہ غالبا چھٹی ساتویں جماعت میں استانی صاحبہ نے بطورِمزاح چھوٹی بڑی اے،بی،سی لکھنے کو دی۔۔۔بہت برا حشر ہوا تھا):۔۔جس نے پوری لکھی اس نے لائنوں پر دھیان نہیں دیا۔۔جو اس میں کامیاب رہا وہ اے،بی،سی میں مار کھا گیا!!ہم خود حیران تھے کہ لمبی لمبی کہانیاں ڈال لیتے ہیں پر حروف تہجی نہیں آتے۔۔
سو سندھ والوں کو بھی شور مچانے کی ضرورت نہیں تھی۔۔حروفِ تہجی کے بغیر چینی سیکھی جا سکتی تھی:)
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
چڑیلوں پر جن ،چڑیل والے چکر لاگو نہیں ہوتے۔۔۔)؛
ہم سے بڑا کوئی جن ہے توسامنے آجائے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
پلیز امی کو دکھانا ہے:)
کیونکہ ان پر اصلی تے ڈاڈھےْسکائپ جنٗ آتے ہیں۔۔۔ہوہوہاہا
نہیں نہیں ابھی سب آف لائن ہے۔۔شاید آئی ڈی بھی ڈیلیٹ ہو گئی تھی:)

سو سمپل۔۔سب بہن بھائیوں کی تصویر اتار کر لے جائیں:)پھر جو نہ مانے،وہ لاعلاج ہے!!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
آپ کو منہ دھونے کا تو اب میں کہہ نہیں سکتی کہ جن شن بھاگ جائیں سب):
تصویر کی ضرورت نہیں ۔نام ہی کافی ہے:)
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اُف خنساء کی بچی کتنی مشکل سے بھول نہیں پا رہی۔۔۔غصے والا آئیکون
فہیم بھائی بھی نا۔۔اچھی بھلی ایک جن (عکاشہ) سے بات ہو رہی تھی کہ درمیان میں ۔۔۔۔۔۔
سچ ایک بات سے اس کی بہت خوف آتا ہے۔
"میں سب مسلمانوں کے ساتھ ایسا ہی کروں گا۔دین سے دور کردوں گا"۔۔۔۔۔۔ارحمنا یا رب!
 
Top