- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
"میں صرف اور صرف اُس کا ذمہ دار ہوں جو میں کہتا ہوں نہ کہ جو تم سمجھتے ہو"
"میں صرف اور صرف اُس کا ذمہ دار ہوں جو میں کہتا ہوں نہ کہ جو تم سمجھتے ہو"
نہیں بیٹا! یہ بُری بات ہے۔ ایسا نہیں کرتے!۔۔۔ابتسامہ۔۔۔جب ہمیں لڑنے کی عادت پڑ جاتی ہے اور ہمیں لڑنے کوکوئی نہیں ملتاتو ہم اپنے ہی مسلمان بھائیو ں اور بہنوں سے لڑنے لگ جاتے ہیں
وہ تو ٹھیک ہے لیکن اگر کوئی یہ کہے " میں صرف اور صرف اُس کا ذمہ دار ہوں جو میں سمجھتا ہوں نہ کہ جو تم کہتے ہو ""میں صرف اور صرف اُس کا ذمہ دار ہوں جو میں کہتا ہوں نہ کہ جو تم سمجھتے ہو"
پھر بھی ٹھیک ہے اور اگر نہیں تو ۔۔۔وہ تو ٹھیک ہے لیکن اگر کوئی یہ کہے " میں صرف اور صرف اُس کا ذمہ دار ہوں جو میں سمجھتا ہوں نہ کہ جو تم کہتے ہو "
پھر؟؟؟
بہت خوب ! یہ تو واقعی" آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے " ہو گیا!پھر بھی ٹھیک ہے اور اگر نہیں تو ۔۔۔
پھر ۔۔۔۔۔پھر۔۔۔۔۔فلسفہ و منطق و علم الکلام کی بنیاد پر بحث۔۔۔۔ابتسامہ۔۔
اور پاکستانی بحث کے میدان میں ہار نہیں سکتا!پھر بھی ٹھیک ہے اور اگر نہیں تو ۔۔۔
پھر ۔۔۔۔۔پھر۔۔۔۔۔فلسفہ و منطق و علم الکلام کی بنیاد پر بحث۔۔۔۔ابتسامہ۔۔
کوئی نہیں یہ کراچی کے طلباء کو بھی اپنے کھاتے میں شامل کر رہے ہیں ۔۔۔چلیں ویسے نہیں تو ایسے ہی سہی اُن کا بھی کسی پتہ چلے کہ وہ بھی کوئی تھے ۔گل بادشاہ خان اس تصویر کو "لاہورضرب عضب" کے ایک مضروب کی جانب منسوب کرتا معلوم ہوتا ہے مگر۔۔۔7943 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں