اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
ممکن ہے مارک زوکر برگ یا ساتھیوں میں سے کوئی سابقہ نائی ہو:)ویسے فیس بُک بھی نائی کی دکان ہی ہے۔دونوں جگہ گفتگو کے موضوعات اتفاقاً ایک ہی جیسے ہوتے ہیں۔
ممکن ہے مارک زوکر برگ یا ساتھیوں میں سے کوئی سابقہ نائی ہو:)ویسے فیس بُک بھی نائی کی دکان ہی ہے۔دونوں جگہ گفتگو کے موضوعات اتفاقاً ایک ہی جیسے ہوتے ہیں۔
ویسے فیس بُک بھی نائی کی دکان ہی ہے۔دونوں جگہ گفتگو کے موضوعات اتفاقاً ایک ہی جیسے ہوتے ہیں۔
محترم خواتین!ممکن ہے مارک زوکر برگ یا ساتھیوں میں سے کوئی سابقہ نائی ہو:)
سسٹر شاید آپ "دو چار" کے بعد "سو "لکھنا بھول گئی - (مسکرانے والا آئیکون)ف ب محض خواتین کی جاگیر تھی؟؟؟سوچتے ہوئے!
نیز بیوٹی پالر میں موضوعات کا "چوں چوں کا مربہ"نہیں ہوتا،ادھر دو چار"متعلقہ" موضوعات ہوتے ہیں۔۔جبکہ نائی کی دکان کا حال تو سب جانتے ہیں!!
ویسے میرا گمان ہے کہ درج بالا پوسٹ کے لیےمشکٰوۃ بہن نے کسی" فیس بکی نائی" کی دکان سے استفادہ کیا ہے:)
ممکن ہے جی ہونے کو اس دنیا میں کیا نہیں ہو سکتا ۔۔۔اس نے بھی میری طرح سوچا ہو گا اتنے بڑے بڑے مفکرین کی علمی باتیں یوں ضائع ہوتے اچھی تو نہیں لگتیں ۔۔ایک بک ہو اس میں سب بمع فیس کے شامل ہو جائیں تو پوری دنیا ان کے علم سے مستفید ہو جائےگی ۔۔زیادہ گوڑی اردو تو نہیں ہو گئی۔۔۔منہ پر ٹیپ والا آئیکونممکن ہے مارک زوکر برگ یا ساتھیوں میں سے کوئی سابقہ نائی ہو:)
دوسرے بھی استفادہ کر سکتے ہیں میں نے تو جیو نیوز کے " نائی" کی دکان سے ایک تبصرہ لیا تھا۔:)ویسے میرا گمان ہے کہ درج بالا پوسٹ کے لیےمشکٰوۃ بہن نے کسی" فیس بکی نائی" کی دکان سے استفادہ کیا ہے:)
محترم خواتین!
"نائی کی دکان" جو کہ خالص مردانہ اصطلاح ہے۔۔۔ کی بجائے۔۔ "بیوٹی پارلر" کا لفظ خواتین کے استعمال کےلیے زیادہ بہتر ہے۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
سارا بچپن ہی تو نائی کی دکان پر"گزرا " ہے ۔۔ بیوٹی پارلر جانے کاابھی اتفاق نہیں ہوا لیکن لگتا ہے نعیم بھائی اور ابن عبدالقیوم بھائی کا بیوٹی پارلر کے حوالے سے اچھا خاصا " تجربہ" ہے ۔۔۔کانا آئیکونسسٹر شاید آپ "دو چار" کے بعد "سو "لکھنا بھول گئی - (مسکرانے والا آئیکون)
زرا "متعلقہ" موضوعات کی فہرست بھی بتا دیں -[/QUOTE
جی بہن شادی کے بعد سے "تجربہ" ہوتا جا رہا ہے - اس کے ساتھ ساتھ علاقے میں کون کون سے پارلر کہاں کہاں موجود ہے سب ازبر ہوچکا ہے -سارا بچپن ہی تو نائی کی دکان پر"گزرا " ہے ۔۔ بیوٹی پارلر جانے کاابھی اتفاق نہیں ہوا لیکن لگتا ہے نعیم بھائی اور ابن عبدالقیوم بھائی کا بیوٹی پارلر کے حوالے سے اچھا خاصا " تجربہ" ہے ۔۔۔کانا آئیکون
جیو کا نائی ہے لیکن دکان ف ب پر سجا کر حجامت کرتا ہے:)دوسرے بھی استفادہ کر سکتے ہیں میں نے تو جیو نیوز کے " نائی" کی دکان سے ایک تبصرہ لیا تھا۔:)
کیوں بھئی جیو کے نائی کو ذاتی دکان کھولنے کی اجازت نہیں ۔۔؟جیو کا نائی ہے لیکن دکان ف ب پر سجا کر حجامت کرتا ہے:)
پاکستان میں لوگ داڑھی بھی رکھتے ہیںآپ مانیں یا نا مانیں یہ ایک حقیقت ہے وہ کہہ رہا تھا "اگر آپ نے ڈاڑھی رکھنی ہے نماز پڑھنی ہے دین پر عمل کرنا ہے تو آپ پاکستان میں نہیں رہ سکتے ہیں"!!