• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
شاید آپ اخبار نہیں پڑھتے ۔۔۔جب یہ خبر چھپتی ہے" پاکستان نے بھارت کو جواب دے دیا "تب کیا پاکستان بولتا ہے ؟؟
مجھے آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی تھی اس لیے کہا تھا
اب یہ تو آپ بتائیں کہ کس ایجنسی یا ملک نے کہا ہے کہ دین پر عمل کرنا ہو تو پاکستان میں نہیں رہ سکتے
 
حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
مجھے اس کا نام لینے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔الحمداللہ ہمیشہ سچ بولا اور آج بھی سچ بول رہی ہوں۔۔۔۔

مجھے سنے سنائی باتیں آگے پھیلانے کا کوئی شوق نہیں ہے باحوالہ باتیں لکھ کہ میں حوالے کو اس دنیا سے ہی مٹا دوں ؟؟
باحوالہ؟؟؟؟÷÷÷ ابتسامہ
یہاں حوالہ کہاں ہے؟؟؟

ویسے انسان میں اتنی اخلاقی جرات ہونی چاہیے کہ اگر کوئی جس سے کوئی بات منسوب کرے تو اس کا نام بھی لے لے صرف اپنے سچے ہونے پر ہی اصرار نہ کرے
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
مجھے اس کا نام لینے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔الحمداللہ ہمیشہ سچ بولا اور آج بھی سچ بول رہی ہوں۔۔۔۔

ہاں جی دیکھتی ہوں موویز آج کل چلی ہوئی" صلیل الصوارم" انسان کو جو بیماری خود ہوتی ہے وہ دوسروں میں ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہے ۔۔۔
مجھے سنے سنائی باتیں آگے پھیلانے کا کوئی شوق نہیں ہے باحوالہ باتیں لکھ کہ میں حوالے کو اس دنیا سے ہی مٹا دوں ؟؟
ویسے انسان میں اتنی اخلاقی جرات ہونی چاہیے کہ اگر کوئی جس سے کوئی بات منسوب کرے تو اس کا نام بھی لے لے صرف اپنے سچے ہونے پر ہی اصرار نہ کرے

ابتسامہ
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
@خنساء آپ نے تو اس تھریڈ کو ہی "واچنگ لسٹ "میں ڈال دیا ہے ۔۔کانا آئیکون

آپ مانیں یا ناں مانیں یہ ایک حقیقت ہے کہ بعض افراد کو آنکھے دیکھی اور کانون سنی سننے کا بہت "شوق" ہوتاہے اور جب ان سے کہا جائے کہ وہ سب ان کے ساتھ بیت جائے تو پھر منہ بن جاتے ہیں ۔۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اگر کوئی اپنے گھر کا اپنا دروازہ اندر سے بند کرلیتا ہے تو کسی کوکیا حق ہے کہ وہ اس کے گھر کے دروازہ کی بیرونی کنڈی کو باہر سے بند کر کے بھاگ جائے۔
ایک خوبصورت اور معنی خیز علامتی و نصیحتی کہانی کا ”حشر نشر“ ، ان لوگوں کے لئے جو علامتی کہانی کو بھی ”لفظی کہانی“ سمجھ لیتے ہیں۔ (شرارت والا آئی کون)
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
مجھے اس کا نام لینے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔الحمداللہ ہمیشہ سچ بولا اور آج بھی سچ بول رہی ہوں۔۔۔۔

ہاں جی دیکھتی ہوں موویز آج کل چلی ہوئی" صلیل الصوارم" انسان کو جو بیماری خود ہوتی ہے وہ دوسروں میں ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہے ۔۔۔
مجھے سنے سنائی باتیں آگے پھیلانے کا کوئی شوق نہیں ہے باحوالہ باتیں لکھ کہ میں حوالے کو اس دنیا سے ہی مٹا دوں ؟؟
بیٹا ۔خنساء آپکا انداز ذرا طنزیہ ہے - کوشش کریں کہ لہجہ نارمل رہے اور گفتگو کا حسن برقرار رہے -
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
دکھی پاکستانی نہیں"محب وطن پاکستانی" کا ترانہ خاص!!
 
Top