• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کا نیا ممبر

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم ۔میرے پیارے بھائیو اور بہنوں ۔ ماشا اللہ بہت اچھا فارم ہے۔ میں گزشتہ دو سال سے کتاب وسنت ویب سائٹ پر آرہا ہوں۔ اور یہاں سے کتابیں ڈاؤن لوڈ کرتا رہتا ہوں۔ تقریباً اب تک ٦٠٠ اہل حدیث کتب ڈاؤن لوڈ کر چکا ہوں۔ پانچ سال پہلے تحقیق کے میدان میں اترا۔ اور سب کچھ انٹر نٹ پر پڑھتا رہا۔پہلے دیوبندی تھا،پھر بریلوی، پھر عثمانی ، پھر جماعت المسلمین مسعود احمد والی اور پھر آخر میں اہل حدیث ہو گیا۔ماشااللہ سب مسالک میں رہنے کی وجہ سے بہت کچھ سیکھا اور علم میں اضافہ ہوا۔
مختصر یہ کہ ویسے تو میں سعودیہ میں رہتا ہوں ۔ لیکن ہوں ایف ایس سی کا طالب علم۔۔اور پڑھتا پاکستان میں ہوں۔ یہ پوسٹ کرتے وقت ابھی سعودیہ میں ہوں۔انشا اللہ اپنی خدمات اس فارم کے لیے وقف کروں گا۔ کیونکہ مجھے ہدایت یہی دو تین اہل حدیث ویب سائٹ سے ملی۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں،اورفورم کے بارہ میں آپ کے تأثرات پڑھ کر بہت خوشی ہوئی،اللہ تعالی سے دعا کریں کہ اللہ تعالی مزید ترقیوں سے نوازے۔آمین
امید ہے کہ آپ اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت فورم کےلیے نکالنے کے ساتھ اپنے دوستو احباب کو فورم پہ لانے کےلیے آپ ہمارے مددگار ہوں گے۔
 

ابو انس

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2012
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
0
تعارف

میں کتابوں کی تلاش میں انٹر نیٹ کے سمندر میں غوطہ زن رہا اسی دوران محدث لائبریری سے استفادہ کرتا رہا اس لائبریری کی اکثر کتابیں ڈائون لوڈ کر چکا ہوں اور وقتا فوقتا ان کا مطالعہ میرے فارغ اوقات کی مصروفیت ہے یہ ویب سائیٹ بہت پسند ہے ، ماشا ئ اللہ ،پیشے کے لحاظ سے صحافی ہوں
طالب دعا ابو انس ، سکنہ اردو نگر ایبٹ آباد
 
Top