• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کونسا مسلمان بننا چاہتے ہیں؟؟؟

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
یہ جملہ مبہم ہے اس کی وضاحت ہونی چاہیے۔بلکہ انتہائی نازک ہے مجھے نہیں سمجھ آرہی اس کی وضاحت کیسے کروں آپ خود واضح فرمادیں اس سے آپ کی کیا مراد ہے؟
ناچیز کی رائے میں شاعر کہنا چاہتا ہے کہ میں کسی کام کو تیرےذکر کے بناء شروع ہی نہ کروں،اے اللہ! اس طرح تیری محبت میرے دل کے دریا میں موجزن کر دے۔
و اللہ اعلم۔
 
sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
ناچیز کی رائے میں شاعر کہنا چاہتا ہے کہ میں کسی کام کو تیرےذکر کے بناء شروع ہی نہ کروں،اس طرح تیری محبت میرے دل کے دریا میں موجزن کر دے۔
و اللہ اعلم۔
صحیح کہا آپ نے یہ شاعر کی اللہ سے محبت کی وہ سٹیج ہے جہاں اسے اللہ کے ذکر کے سوا کچھ نہیں سوجھتا اور وہ چاہتا ہے کہ اس کی کوئی سانس بھی اللہ کے ذکر کے بغیر خارج نہ ہو ہر دم وہ اللہ کا ذکر کرتا رہے اور اسی میں راحت قلب و جاں پائے
آگے واللہ اعلم جزاک اللہ خیرا
 
Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
صحیح کہا آپ نے یہ شاعر کی اللہ سے محبت کی وہ سٹیج ہے جہاں اسے اللہ کے ذکر کے سوا کچھ نہیں سوجھتا اور وہ چاہتا ہے کہ اس کی کوئی سانس بھی اللہ کے ذکر کے بغیر خارج نہ ہو ہر دم وہ اللہ کا ذکر کرتا رہے اور اسی میں راحت قلب و جاں پائے
آگے واللہ اعلم جزاک اللہ خیرا
درست۔لیکن خیال رہےکہ حقوق اللہ کے لئے حقوق العباد کو نظر انداز کرنے سے بھی منع فرمایا گیا ہے۔اب کوئی اللہ کی محبت میں جنگل بیابان پکڑ لے اور جوگی بن جاوےتو یہ اس کی کج فہمی اور جہالت کے سوا کچھ نہیں ہے۔
لہذا ضروری ہیکہ شریعت مطہرہ کی پاسداری آئینہ قرآن و سنت میں کی جائے،وگرنہ راہٖ گم گشتہ پر نکل آنے کا قوی امکان ہے۔
اللہ ہمیں صحیح فہم دین عطا فرمائے۔آمین
 
کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
درست۔لیکن خیال رہےکہ حقوق اللہ کے لئے حقوق العباد کو نظر انداز کرنے سے بھی منع فرمایا گیا ہے۔اب کوئی اللہ کی محبت میں جنگل بیابان پکڑ لے اور جوگی بن جاوےتو یہ اس کی کج فہمی اور جہالت کے سوا کچھ نہیں ہے۔
لہذا ضروری ہیکہ شریعت مطہرہ کی پاسداری آئینہ قرآن و سنت میں کی جائے،وگرنہ راہٖ گم گشتہ پر نکل آنے کا قوی امکان ہے۔
اللہ ہمیں صحیح فہم دین عطا فرمائے۔آمین
مسلے کا تصفیہ ہو گیا ہے۔
 
Top