Urdu
رکن
- شمولیت
- مئی 14، 2011
- پیغامات
- 199
- ری ایکشن اسکور
- 341
- پوائنٹ
- 76
ناچیز کی رائے میں شاعر کہنا چاہتا ہے کہ میں کسی کام کو تیرےذکر کے بناء شروع ہی نہ کروں،اے اللہ! اس طرح تیری محبت میرے دل کے دریا میں موجزن کر دے۔یہ جملہ مبہم ہے اس کی وضاحت ہونی چاہیے۔بلکہ انتہائی نازک ہے مجھے نہیں سمجھ آرہی اس کی وضاحت کیسے کروں آپ خود واضح فرمادیں اس سے آپ کی کیا مراد ہے؟
و اللہ اعلم۔