• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کو دعوت دیتا ہوں

شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
422
پوائنٹ
76
سلامتی ہو ہدائیت والوں پر
اعتصام صاحب کئی ایک دوسرے تھریڈز میں آپ کے ذمے کئی سوال بطور قرض ہیں پہلے ان کے جواب عنائیت فرمادیں پھر اس تھریڈ میں بات شروع کرنا
منکرین حدیث کا یہ پرانا طریقہ ہم دیکھتے آرہے ہیں کہ جب ایک تھریڈ میں جواب نہ بن پائے تو دوسرا شروع کرلیں اب آں جناب بھی ان کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں
میں انتظامیہ سے درخواست کرتا ہوں کہ اعتصام صاحب کو اس بات کا پابند کیا جائے کہ جب تک یہ ایک موضوع میں مکمل جواب دے کر اپنا مدعا بیان نہ کرلیں تب تک یہ کوئی نیا تھریڈ نہ کھولیں

میں امید رکھتا ہوں کہ میری یہ گزارشات آں جناب کی طبیعت پہ ناگواری کا احساس پیدا نہیں ہونے دیں گی
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
امت کے افضل ترین افراد کو ہمہ وقت گالی اور تبرا کرنے والا مذہب بھی بھلا حق ہو سکتا ہے؟
صحابہ کرام کل کے کل (باستثنائے چند) کو منافق، مرتد اور کافر قرار دینے والا مذہب بھی بھلا حق ہو سکتا ہے؟
صحابہ کرام تو چھوڑیں، خود اہل بیت کے بارے میں غلیظ ترین عقائد اور باتیں منسوب کرنے والا گروہ بھی بھلا حق ہو سکتا ہے؟

اعتصام صاحب، آپ کے مذہب کے باطل ہونے کے لئے فقط اتنا ہی کافی ہے کہ آپ گالیاں اور تبرے کئے بغیر اپنے مذہب کو قائم ہی نہیں رکھ سکتے۔
تقیہ کی صورت میں جھوٹ ، متعہ کی صورت میں زنا میں ملوث، اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے دشمنی کی صورت میں قرآن سے بے زاری آپ کی گھٹی میں ہے۔
اس فورم پر بھی تقیہ کر کر کے اپنے باطل اور غلیظ عقائد کو چھپائے رہے ہیں، ورنہ کوئی بھی نفیس انسان آپ سے گھن محسوس کرتا اور ایک کے بعد دوسری پوسٹ پڑھنا گوارا نہ کرتا۔
اہل بیت سے محبت کے نام پر ، اس امت کی ان بزرگ ترین ہستیوں کی، جن کی تعریف میں قرآن رطب اللسان ہے، ہمہ وقت توہین اور تنقیص، کسی کی بھی آخرت کی بربادی کو کافی ہے۔

ہم آپ کی بھی ہدایت کے لئے دعاگو ہیں اور اللہ سے اس بات کی بھی پناہ چاہتے ہیں کہ ان باطل عقائد کے حاملین میں سے ہوں، یا ان عقائد کے حاملین سے دلی محبت کرنے والوں سے ہوں۔
شاکر بھائی ! ماشاءاللہ آپ نے بہت ہی مناسب تبصرہ کیا ہے۔
جزاک اللہ خیرا
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
مجھے حیرت اس بات پر ہورہی تھی۔۔۔
کے چلیں اگر آپ حق کی طرف بلارہے ہیں تو اپنے خلاف جو اعتراضات ہیں پہلے اُن کو رفع کیجئے۔۔۔
ان دونوں بیجمن برادرز کی پوری کوشش یہ ہی ہوتی ہے ہر حدیث سے وہ معنی لئے جائیں۔۔۔ جس حضرت ابوبکروعمررضی اللہ عنھم، نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی دنیا اور آخرت کےوزیر غاصب بن جائیں۔۔۔
ہرہرحدیث کو جو حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شان میں بیان ہوئی ہے۔۔۔
اس سے آپ رضی اللہ عنہ کو خلیفہ اول ثابت کیا جائے تاکہ حضرت ابوبکروعمررضی اللہ عنھما غاصب بن جائیں۔۔۔
دوسرےصاحب ان کو پتہ نہیں امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ سے کیابیر ہے؟؟؟۔۔۔
اُنہیں جنگ جمل اور جنگ صفین تو دکھائی دیتی ہے مگر اس حدیث کو نظرانداز کرجاتے ہیں۔۔۔
جس کی بشارت حسن وحسین رضی اللہ عنھما کے ناناجان صلی اللہ علیہ وسلم نے دی تھی۔۔۔
یہ ثات کردیں کے ہم نے تو آج ان کے جدامجد عبداللہ سبا ء کولعن طعن کیا ہو۔۔۔
یا آیت اللہ خمینی کی شان میں کوئی گستاخی نہیں۔۔۔
کیونکہ اسکی وجہ سیدھی سی ہے کے گستاخ کو گستاخ کہنا گستاخی کی توہیں ہے۔۔۔ تو ہم اس لفظ کی حرمت کو بھی بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں۔۔۔
لہذا اس کی گستاخی کا اگر موازنہ کرنا ہو تو اہل سلف اور اہل رافض کی کتب کے مطالعے سے کیا جاسکتاہے۔۔۔
جن کے مذہب کے دس حصوں میں سےنو حصے تقیہ کے ہوں حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ وہ حق کی طرف بلارہا ہے۔۔۔ اب یہ بھی بتادو کے اس حق دروازہ علین میں کھلے گا یا سجین میں؟؟؟۔۔۔
اچھا چلیں اگر مان لیں یہ حق کی دعوت ہے تو پھر گمراہی کس چیز کا نام ہے؟؟؟۔۔۔
المیہ یہ ہے جب انسان خیال کو حقیقت سمجھ بیٹھے تو پھر اس کو حقیقت خیال ہی لگتی ہے۔۔۔

والسلام علیکم
 
Top