- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,593
- پوائنٹ
- 791
محترم بھائی !شیخ @اسحاق سلفی بھائی جہاں پر توحید کا پرچم لہراتا ہو وہاں پر قبر پرستی کا نام و نشان نہ ہو کیا ایسی حکومت کو گرانا اسلام میں جائز ہیں یا پھر ایسے ملک میں فتنہ پھیلانا جائز ہیں -
شیخ ان کی ویب سائڈ میں یہ کہا گیا ہے کہ حملہ سیکورٹی فورس پر تھا کیا اسلام میں اس طرح کے حملے جائز ہیں ؟؟؟
یہ بہت حساس اور نازک موضوع ہے۔۔اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں فورم پر ۔۔جہاد اور تکفیر کے موضوع پر پابندی لگائی گئی تھی ؛
اور اب بھی اس موضوع پر انتظامیہ کی طرف سے کچھ اقدامات زیر غور ہیں (جن کی بہتر وضاحت فورم کے علمی نگران محترم @خضر حیات حفظہ اللہ کر سکتے ہیں )
پھر دوسری بات یہ کہ دونوں طرف کا موقف جس میڈیا کے ذریعے ہم تک پہنچ رہا ہے ،اس میڈیا پر پورا بھروسہ ،اعتبار نہیں کیا جا سکتا ؛
ہاں البتہ یہ بات عرض کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں کہ :مساجد میں حملے ،اور قرآن کریم کی بے حرمتی ،اور نہتے لوگوں کا قتل کوئی بھی کرے ۔۔
یہ خلاف اسلام ہے ۔۔اسلام میں اس کوئی جواز نہیں ۔۔اور اس سے اسلام اور اہل اسلام کو نقصان اور رسوائی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہو سکتا؛