• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی آپ کو ہر قسم کی بیماری سے نجات دلائے اور پریشانی کو گناہوں کا کفارہ بنائے ۔
 

binteanzar.pk

مبتدی
شمولیت
مارچ 24، 2015
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
5
Walikum Assalam Muhammad Zahid bin faiz bhai ...sugar k liye filwaqt regular insulin k injection lijiye aor sath he typhoid k liye routine checkup krwa k antibiotics isstemal kijiye..typhoid k Bukhara mai galy mun maidy mai zakham hona mamooli bat hy.apko sugar hy issliye shifa mai waqt lag rha.ap sugar ko regular insulin se control kijiye aor phr jb Allah k hukum se shifa yab hojaye tb tablet mai convert kr lain....Allah apko kuli shifa aata kre aameen
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
Walikum Assalam Muhammad Zahid bin faiz bhai ...sugar k liye filwaqt regular insulin k injection lijiye aor sath he typhoid k liye routine checkup krwa k antibiotics isstemal kijiye..typhoid k Bukhara mai galy mun maidy mai zakham hona mamooli bat hy.apko sugar hy issliye shifa mai waqt lag rha.ap sugar ko regular insulin se control kijiye aor phr jb Allah k hukum se shifa yab hojaye tb tablet mai convert kr lain....Allah apko kuli shifa aata kre aameen
جزاک اللہ خیرا۔بہت مفید مشورہ سسٹر۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم زاہد بھائی!
آپ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
جی اب کافی بہتر ہے ۔الحمدللہ۔شوگراور ٹائفائڈ تو کافی حد تک کنٹرول ہوگیا ہے مگر گلا اور معدہ درست نہیں ہوئے۔جزاک اللہ خیرا نعیم بھائی
تمام بہنوں اور بھائیوں کا تہہ دل سے مشکور جنھوں نے میرے لئے دعائیں کی اور ان کی دعاؤں کی بدولت الحمدللہ طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے۔اللہ آپ سب کو جزائے خیر سے نوازے۔آمین
جزی اللہ الجمیع
 
Top