• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کی لکھی ہوئی انگریزی بولنے والا سافٹ وئیر

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
محترم عزیز برادر ناظم شہزاد صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ !!! جناب اگر اسی طرح کا اردو سافٹ وئر ملتا تو مجھے اس سے بہت فائدہ ملتا !!!!!
چونکہ یہ لکھی ہوئی انگریزی بولنے والا سافٹ وئیر ہے اور میں انگریزی میں یتیم ہوں !!!
جزاکم اللہ خیرا ؟؟؟
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
کوئی بات نہیں ان شاءاللہ شہزاد بھائی یہ بھی ڈھونڈ نکالینگے۔
ماشاء اللہ شیزاد بھائی بہت اچھی پوسٹ کو آپنے جزاک اللہ خیر۔
انشاء اللہ کو شش جار ی ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شئیرنگ کا شکریہ

بھائی ناظم شہزاد کوئی ایسا سافٹ وئیر نہیں ہے جو ہمارے پورے انگلش کے جملے کو اردو میں ٹرانسلیٹ کر دے۔یعنی صرف ایک لفظ کو کنورٹ نہ کرے بلکہ پورے جملے کو۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
سچی بات ہے شہزاد بھائی جب سے آپ آئے ہیں فورم کی رونق بڑھ گئی ہے. اتنے اچھے اچھے تھریڈ جو پوسٹ کر رہے ہیں. کیا یہ موبائل میں بھی کام کرے گا اور پلیز موبائل کے لئے بھی سافٹ ویئر شیئر کریں. جزاک اللہ خیرا
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
شئیرنگ کا شکریہ

بھائی ناظم شہزاد کوئی ایسا سافٹ وئیر نہیں ہے جو ہمارے پورے انگلش کے جملے کو اردو میں ٹرانسلیٹ کر دے۔یعنی صرف ایک لفظ کو کنورٹ نہ کرے بلکہ پورے جملے کو۔
ارسلان بھائی آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی.
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
شئیرنگ کا شکریہ

بھائی ناظم شہزاد کوئی ایسا سافٹ وئیر نہیں ہے جو ہمارے پورے انگلش کے جملے کو اردو میں ٹرانسلیٹ کر دے۔یعنی صرف ایک لفظ کو کنورٹ نہ کرے بلکہ پورے جملے کو۔
جی سافٹ وئیر تو بہت ہیں لیکن ان میں دو مسئلے ہیں۔
١۔ تمام اس طرح کے سافٹ وئیر آن لائن ہیں۔
٢۔ ابھی تک وہ بالکل درست ترجمہ کرنے کے قابل نہیں۔

ویسے آپ گوگل مترجم ٹرائی کر کے دیکھیں۔
کسی بھی زبان سے کسی بھی زبان میں ترجمہ کریں۔
 
Top