Rashid Yaqoob Salafi
مشہور رکن
- شمولیت
- اکتوبر 12، 2011
- پیغامات
- 140
- ری ایکشن اسکور
- 509
- پوائنٹ
- 114
ناظم بھائی زندہ باد
بے شک ارسلان بھائی منہ آپ کا ہاتھ آپ کے کی بورڈ بھی آپ کا لیکن بات تو میری ہے نا.نہیں میں نے اپنے منہ سے بات کی ہے،بلکہ اپنے ہاتھوں سے کی بورڈ سے ٹائپ کی ہے۔
ناظم بھائی زندہ باد
گوگل مترجم کو کئی بار استعمال کیا ہے۔لیکن یہ صحیح ترجمہ نہیں کرتا۔جی سافٹ وئیر تو بہت ہیں لیکن ان میں دو مسئلے ہیں۔
١۔ تمام اس طرح کے سافٹ وئیر آن لائن ہیں۔
٢۔ ابھی تک وہ بالکل درست ترجمہ کرنے کے قابل نہیں۔
ویسے آپ گوگل مترجم ٹرائی کر کے دیکھیں۔
کسی بھی زبان سے کسی بھی زبان میں ترجمہ کریں۔
نہیں بات بھی میری،بعد میں آپ نے اسے اپنی بات کہا ہے۔بے شک ارسلان بھائی منہ آپ کا ہاتھ آپ کے کی بورڈ بھی آپ کا لیکن بات تو میری ہے نا.
شیخ رفیق طاھر نے کہا تھا کہ یہ دعا ہے،یعنی تم زندہ رہو۔اب پتہ نہیں یہ صحیح ہے یا نہیں۔بھائی میں نے سنا ہے کہ زندہ باد کا نعرہ نہیں لگانا چاہئیے.
دعائیہ کلمات کا شکریہ!ناظم بھائی زندہ باد
مگر اس کافائدہ یہ ہے آپ کو لفظی ترجمہ مل جاتا ہے باقی اسے مرتب آپ نے خود کرنا ہوتا ہے۔گوگل مترجم کو کئی بار استعمال کیا ہے۔لیکن یہ صحیح ترجمہ نہیں کرتا۔