الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہاہاہاہاہا
یہ حال ہے پاکستان میں لوگوں کے بدلتے نظریات کا، اسی لئے میں چپ رہتا ہوں، اللہ ہی اصل صورتحال جاننے والا ہے۔
ویسے میں ان دونوں بیانات پر @عبدہ بھائی کا تبصرہ جاننا چاہتا ہوں۔ جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
داعش کے بارے جو حافظ محمد سعید حفظہ اللہ کا بیان ہے،وہ درست ہے،اور جو شمارہ الحرمین میں شائع ہوا ہے،یہ ادارہ کی عدم توجہ اور بغیر پروف ریڈینگ کے غلطی ہوئی ہے۔ادارے سے بات ہوئی ہے،ان شاء اللہ اس کا ازالہ ادارہ کرے گا