ایک اہم بات جو مضمون نگار سے رہ گئی ہے وہ یہ کہ ھدایت المستفید کا متداول ترجمہ اردو میں پروفیسر صاحب شہید ان شاء اللہ کے قلم سے ہی ہوا .
اسی طرح جامع الفرید جو شیخ محمد رحمہ اللہ کے رسائل کے متن پر مشتمل ہے اس کا ترجمہ بھی شیخ ساحب ہی نے کیا.
عربی سے اردو تراجم کے باب میں بھی ان کی خدمات اسیک مستقل حیثیت رکھتی ہیں .
آخر جو شخص اتنا پیارا "ڈیلیور" تھا کہ جدید تعلیم یافتہ لوگ آج بھی یاد کرتے ہیں کہ ایسا بہترین عربی پڑھانے والا نہیں ملا، اس کا کیا ترجمہ کتنا ٹھوس اور دلآویز ہو گا! ھدایت المستفید شرح کتاب التوحید کا ترجمہ پرھنے والا لازما یہ گواہی دیتا ہے.
رحمہ اللہ تعالٰی.