• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابتسامہ پر ابتسامہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
یہ smile کے معنی میں مستعمل ہے
اور smile کو اردو میں مسکراہٹ کہتے ہیں یعنی اتنا نہ ہنسا جائے کہ آواز نکلے گویا کہ بغیر آواز کے ہنسی کو مسکراہٹ کہتے ہیں یعنی کسی سے بات کرتے ہوئے یا سنتے ہوئے یا لکھتے ہوئے یا پڑھتے ہوئے جب ہونٹ دونوں جانب پھیل جائیں اور نتھنے ہلکے سے پھول جائیں اور آنکھوں میں چمک کچھ بڑھ سی جائے اور رخساروں پر ہلکی سی لالی آجائے وغیرہ وغیرہ تو عضلات کے اس عمل کو مسکراہٹ کہا جاتا ہے...ابتسامہ!
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اور smile کو اردو میں مسکراہٹ کہتے ہیں یعنی اتنا نہ ہنسا جائے کہ آواز نکلے گویا کہ بغیر آواز کے ہنسی کو مسکراہٹ کہتے ہیں یعنی کسی سے بات کرتے ہوئے یا سنتے ہوئے یا لکھتے ہوئے یا پڑھتے ہوئے جب ہونٹ دونوں جانب پھیل جائیں اور نتھنے ہلکے سے پھول جائیں اور آنکھوں میں چمک کچھ بڑھ سی جائے اور رخساروں پر ہلکی سی لالی آجائے وغیرہ وغیرہ تو عضلات کے اس عمل کو مسکراہٹ کہا جاتا ہے...ابتسامہ!
لگتا ہیکہ کافی دقت سے مطالعہ کیا ہے.... ابتسامہ
ویسے یہ کس کی تشریح ہے؟؟؟ مردوں کے متعلق........... یا.........
ابتسامہ
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اور smile کو اردو میں مسکراہٹ کہتے ہیں یعنی اتنا نہ ہنسا جائے کہ آواز نکلے گویا کہ بغیر آواز کے ہنسی کو مسکراہٹ کہتے ہیں یعنی کسی سے بات کرتے ہوئے یا سنتے ہوئے یا لکھتے ہوئے یا پڑھتے ہوئے جب ہونٹ دونوں جانب پھیل جائیں اور نتھنے ہلکے سے پھول جائیں اور آنکھوں میں چمک کچھ بڑھ سی جائے اور رخساروں پر ہلکی سی لالی آجائے وغیرہ وغیرہ تو عضلات کے اس عمل کو مسکراہٹ کہا جاتا ہے...ابتسامہ!
معلوم ہوتا ہے کہ کہ مسکراہٹ کا خوب دل جمعی سے مشاہدہ کیا ہے!
 
dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
میں تو تبسم کو بھی نہیں جانتا.

ابتسام کا کیا مطلب ہے؟

ابتسام = :) ؟
 
Top