• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن خلکان کی ساٹھ سال تک محفل میں شرکت

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
ابن خلکان کی ساٹھ سال تک محفل میں شرکت

سعیدی: علامہ ابن خلکان کہتے تھے کہ میں خود متواتر ساٹھ سال اس محفل میں شریک ہو کر برکات حاصل کرتا رہا (الحاوی للفتاوی ص:) (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۶)۔

محمدی جواب: برکات حقیقی تو ملے ہوں کہ نہ ملے ہوں مگر وہ واقعی اس کو کبری محفل میں ساٹھ سال متواتر شریک ہوتا رہا تو کھانے پینے پہننے اور عیش و عشرت کی زندگی بسر کرکے شاہی برکات ضرور حاصل کئے ہوں گے جیسا کہ خود علامہ ابن خلکان نے کو کبری بادشاہ کی نوازشات کا تذکرہ کیا ہے۔ آج بھی سعیدی وغیرہ میلادی لوگ بقول سعیدی علامہ ابن خلکان کی طرح محفل میلاد میں شریک ہو کر میلادی برکات از قسم تبرکات ، دعوات خورد نوش سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

ہم میلاد کیوں مناتے ہیں؟
 
Top