• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن عربی کا نظریہ وحدت الوجود یقیناً کفر ہے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ابن عربی کا نظریہ وحدت الوجود یقیناً کفر ہے اور اسے چاروں مذاہب کے علماء نے رد کیا ہے ۔جن میں خود حنفی بھی شامل ہیں ۔ملا علی قاری حنفی رحمہ اللہ کا فتوی ملاحظہ فرمائیں

wahad wajood -1.jpg
 
Top