الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ساجد تاج بھائی یہ ایک اچھا قدم ہے اس لوگوں کو آپس میں جڑے رہنے کا موقعہ ملتا ہے اور انسان یہ بھی سوچتا ہے اسے کوئی یاد تو رکھتا ہے جزاک اللہ ساجد بھائی
ساجد تاج بھائی یہ ایک اچھا قدم ہے اس لوگوں کو آپس میں جڑے رہنے کا موقعہ ملتا ہے اور انسان یہ بھی سوچتا ہے اسے کوئی یاد تو رکھتا ہے جزاک اللہ ساجد بھائی
یہی سوچ لے کر ہر محفل میںاٹھا بیٹھا ہوں مگر افسوس کئی لوگوںنے اسے خؤش آمد کہا ، کئی لوگوں نے ریاکاری سے کام لیا اور کچھ نے تو مکھن لگانے والا ہی بنا دیا۔ جب کہ مقصد صرف اور صرف یہی تھا کہ اللہ تعالی کی رضا کے لیے سب کو اکٹھا کرکے ایک جگہ رکھا جائے اور کسی کو بھی نظرانداز نہ کیا جائے۔ کیونکہ انسان بڑا ہے یا چھوٹا یہ اللہ کی ذات بہتر جانتی ہے ، علم کے ہونے کی جہ سے دوسروں کو حقیر سمجھنا انسانوں کو پسند ہو سکتاہے مگر میرے اللہ کو نہیں۔ اللہ کی بارگاگاہ میں ہی یہ فیصلے ہوں گے کہ اُس کی نظر کس کا وقار اونچا ہے۔
اللہ ی مجھے ایسا بنا دے کہ میں سب کے کام آسکوں کسی کا دل نہ دکھائوں اور سب کو آپس میں جُڑے رکھوںاور میرا اللہ مجھے ریاکاری سے بچائے آمین