• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
السلام علیکم،

دوستوں اس بار آپ لوگوں کے لئے ایک اور بہت ہی نایاب اور قیمتی پوسٹ شیئر کر رہا ہوں. امید ہے آپ لوگ اس سے بہت زیادہ فائدہ محسوس کرینگے.

ان شاء الله

جو لوگ اردو کیبورڈ کو یاد نہیں رکھنا چاہتے تھے انھیں ایک ایسی ترکیب ملی جس سے وہ آسانی سے اردو ٹائپنگ کرنا سکھ گنے۔ انہی لوگوں میں سے میں بھی موجود ہوں جو اسی طریقے سے ٹائپنگ کرتا رہا ہوں

اب میں آپ کے سامنے آف لائن گوگل ٹائپنگ کا ایک سوفٹویر پیش کر رہا ہوں، جس سے آپ اپنے کمپیوٹر میں جہاں چاہیں وہاں اردو ٹائپنگ بنا انٹرنیٹ کنیکشن کے کر سکتے ہیں

سوفٹویر ڈاونلوڈ ہو جانے کے بعد آپ اسے انسٹال کر لیں
انسٹولیشن ہونے پر ایک دو منٹ کا وقت لگیگا۔

سوفٹویر انسٹال ہونے کے بعد آپ کے کمپیوٹر کی سکرین پر لینگویج بار نظر آئےگا۔ پھر آپ اس میں اردو لینگویج سلیکٹ کر کے جہاں چاہیں وہاں گوگل کی طرح اردو بہت ہی آسان سے طریقے سے لکھ سکتے ہیں. آپ چاہیں تو اسے آف لائن یا ان لائن دونوں طریقوں سے استعمال کر سکتے ہے.

کوئ مشکل ہو تو ضرور بتائے.۔۔۔


ڈونلوڈ یہاں سے کر لیں​
 
Top