• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اب تک کی گئی یوزر کی طرف سے فرمائشی کتب کی لسٹ

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
جزاک اللہ بھائی آپ نے بہت عظیم خوشخبری سنائی ہے۔آپ کا میسج پڑھ کر دل باغ باغ ہوگیا ہے۔اللہ تعالی آپ کا یہ کام جلدازجلدپایۂ تکمیل تک پہنچائے۔اگر اس کام میں ہاتھ بٹانے کےلیے ہماری ضرورت ہو تو ہم حاضر ہیں۔
نوٹ
اتنے بڑے بڑے شیوخ حضرات نے جب اس کتاب کی علمی اہمیت کو تسلیم کرلیا ہے۔تو بھائی پھر دیر کس بات کی۔
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
اضواءالمصابیح فی تحقیق مشکوٰہً المصابیح

اضواءالمصابیح فی تحقیق مشکوٰہً المصابیح (حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ))[/QUOTE نے کہا ہے:
ye link mojood hai
shahid aap logon kay paas ye kitab hai
[LINK=http://www.ircpk.net/books/Zubair%20ali%20zai/Azwah%20Al%20Masabih%20tahkik%20Mishkat%20(Zubar%20ali%20zai%20Hafizaullah).pdf]DOWNLOAD HERE[/LINK]
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
1۔الاسانید الصحیحہ فی اخبار الاملام ابی حنیفۃؒ
حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی یہ کتاب عربی میں ہے اور غیر مطبوع ہے اور مستقبل قریب میں اس کے طبع ہونے کی کوئی امید بھی نہیں ہے۔
8۔الکمال فی اسماء الرجال(یہ کتاب عربی میں ہے)
الاکمال فی اسماء الرجال،یہ کتاب اردو میں بھی موجود ہے اور مکتبہ اسلامیہ سے جو مشکوۃ المصابیح حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی تحقیق سے چھپی ہے ،اس کے آخر میں مطبوع ہے۔
اس کا ترجمہ ابو حمزہ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ نے کیا ہے اور تحقیق،تخریج اور تصحیح حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے خاص الخاص شاگرد ،حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ نے کی ہے۔
11۔الترغیب الترہیب (یہ کتاب عربی میں ہے )
مختصر ترٍغیب والترہیب کو تنظیم الدعوۃ الی القران والسنۃ نے شائع کیا ہے۔اس کا اختصار حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ نے،ترجمہ محمد خالد سیف حفظہ اللہ نے اور نظرثانی حافظ عبدالحمید ازہر حفظہ اللہ نے کی ہے۔
 
Top