• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اب میں نے حنفیوں سے یہ سوال ہی پوچھنا بند کردیا ہے۔

شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
اب میں نے حنفیوں سے یہ سوال ہی پوچھنا بند کردیا ہے​
کہ

"اگر ایک جاہل اور شریعت کے بنیادی مسائل سے نا اشنا آدمی اور فقہ حنفی کی الف با سے لاعلم ادمی صرف اور صرٍف نسبت کی وجہ سے یا دیوبندی اور بریلوی گھرانوں میں پیدا ہونے کی وجہ سے زبردستی کا حنفی بن سکتا ہے اور کہلا سکتا ہے تو کون سی مصیبت آجاتی ہے جب کوئی جاہل عامی غیر مقلد ائمہ حدیث رحمھم اللہ کے صاف و شفاف مسلک کی طرف اپنی نسبت کرکے خود کو اہل حدیث کہدے ؟؟؟
--- فیس بک پر تین سالوں سے مقلدین سے حق و باطل کی جنگ لڑتے ہوئے یہی بات سمجھ آئی ہے کہ وہ حنفیت کی "ح" کا علم نا رکھیں اور خود کو حنفی کہیں تو ان کے لئے حنفی کہلانا جائز ہے لیکن سلفی خود کو عمل بالحدیث کرنے کے باجود "اہل حدیث" کہدے تو مقلدین کے خرمن پر بجلیاں گرنے لگتی ہیں ---
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بد نام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا​
بحث اس میں نہیں ہے کہ" اہل حدیث "کس کو کہتے ہیں اور اسکا اطلاق کہاں سے شروع ہوکر کن لوگوں پر ختم ہوتا ہے یا بندہ اہل حدیث کب بنتا ہے ؟؟؟
یہاں منطقی و الزامی سوال یہ ہے کہ " فقہ حنفیت کو سمجھے اور ائمہ حدیث کی اصطلاحات و کوششوں کا علم حاصل کئے بغیر حنفی ہونا اور کہلانا جس قاعدے اور فارمولے سے احناف طبقہ کے لئے جائز ہے وہی فارمولہ و قاعدہ اہل حدیث کے لئے ناٍفذ کرنے میں دشواری کیوں ہوتی ہے؟؟؟
پیارے دوستو اصلاحا بھی اب کسی مقلد سے ایسے سوال نا کرنا کیوں کہ ہمارے یہ کرم فرما ناراض ہوجاتے ہیں
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
جزاک اللہ بھائی جان
جب آپ نے
ّّ’’ اب میں نے حنفیوں سے یہ سوال ہی پوچھنا بند کردیا ہےٗٗٗ‘‘
تو حنفیوں کے خلاف لکھنا بھی بند کردیں
بہت بہت شکریہ!
 
عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
لفظ حنفی سے " ح " کو ختم کردیا جائے تو پیچھے صرف اور صرف نفی بچتی ہے۔ جو کہ وہ اہلحدیث سے اپنے بغض و کینہ کی بناء پر آیت القرآن کو اپنی ضرورت کے مطابق موڑ کر تقلید کو ثابت کرنے کیلئے اور اہل حق (اہل حدیث ) کو غلط ثابت کرنے کیلئے احادیث کا انکار کرکے کرتے ہیں۔
اللهم أرنا الحق حقا وأرزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وأرزقنا اجتنابه .آمین !
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
السلام علیکم
جزاک اللہ بھائی جان
جب
ّّاب میں نے حنفیوں سے یہ سوال ہی پوچھنا بند کردیا ہےٗٗٗٗٗ
تو حنفیوں کے خلاف لکھنا بھی بند کردیں
بہت بہت شکریہ!
حنفی حضرات قرآن وحدیث میں تحریفات اور پھر قرآن وحدیث کے استہزاء اڑانے کا سلسلہ بھی بند کردیں۔ شکریہ
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
لفظ حنفی سے " ح " کو ختم کردیا جائے تو پیچھے صرف اور صرف نفی بچتی ہے۔ جو کہ وہ اہلحدیث سے اپنے بغض و کینہ کی بناء پر آیت القرآن کو اپنی ضرورت کے مطابق موڑ کر تقلید کو ثابت کرنے کیلئے اور اہل حق (اہل حدیث ) کو غلط ثابت کرنے کیلئے احادیث کا انکار کرکے کرتے ہیں۔
اللهم أرنا الحق حقا وأرزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وأرزقنا اجتنابه .آمین !
السلام علیکم
بہت اچھا جناب
"حنفی "کی "ح" کو ہٹا دیاجائے تو نفی بن جاتا ہے
ٹھیک ہے لیکن اگر اس کو ایسے کرلیں تو کیسا رہے گا
"ح" سے حق بنتا ہے
یعنی ’’حق‘‘ کی نفی نہ کرنے والے مراد" حنفی" یعنی ’’اہل حق‘‘
اسی طرح "اہل " سے الف ہٹادیں تو "ہل "بنتا ہے یعنی کرے کرائے پر" ہل" چلا دینا
اس سے آگے تشریح نہیں کروں گا کیوں کہ محترم حضرات بھی زد میں آتے ہیں اور اکابر پر طعن تشنیع ہمارا شیوا نہیں
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
اگر اس کو ایسے کرلیں تو کیسا رہے گا
"ح" سے حق بنتا ہے
یعنی ’’حق‘‘ کی نفی نہ کرنے والے مراد" حنفی" یعنی ’’اہل حق‘‘
اگر اس کو ایسا کرلیں جو کہ حقیقت بھی ہے تو کیا مانع ہے؟۔۔۔ اور پھر یہی دلائل کی رو سے قرین قیاس بھی ہے۔۔۔
حنفی ۔۔۔ح سے حق اور ن سے نفی کرنے والے۔۔۔۔یعنی حق کی نفی کرنے والے ۔۔۔
 
شمولیت
اکتوبر 08، 2012
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
32
اب میں نے حنفیوں سے یہ سوال ہی پوچھنا بند کردیا ہے​
کہ

"اگر ایک جاہل اور شریعت کے بنیادی مسائل سے نا اشنا آدمی اور فقہ حنفی کی الف با سے لاعلم ادمی صرف اور صرٍف نسبت کی وجہ سے یا دیوبندی اور بریلوی گھرانوں میں پیدا ہونے کی وجہ سے زبردستی کا حنفی بن سکتا ہے اور کہلا سکتا ہے تو کون سی مصیبت آجاتی ہے جب کوئی جاہل عامی غیر مقلد ائمہ حدیث رحمھم اللہ کے صاف و شفاف مسلک کی طرف اپنی نسبت کرکے خود کو اہل حدیث کہدے ؟؟؟
جاہل اور شریعت کے بنیادی مسائل سے نا اشنا لوگ ہمیشہ الف یا با کے سوالوں اور ح کے فارمولہ کے پیچھے ٹھوکریں کھاتے رہتے ہیں۔
محترم بنیادی طور پر آپ کا سوال اور فارمولہ ہی غلط ہے تو جواب کا انتظار کیوں؟
حنفی ایک مسلک ہے ، اہل حدیث مسلک نہیں۔
جو حنفی ہے وہ تقلید کرتا ہے چاہئے وہ جاہل ہو گنوار ہو، عالم یا فاضل ہو، پروفیسر ہو یا ٹیچر ہو، اور اس کی پیدائش جس گھرانے میں ہوئی ہو، وہ مسلکی طور پر حنفی ہی کہلائے گا۔
اہل حدیث مسلک کب سے ہوگیا؟ اس کی تقلید کب سے آپ نے شروع کردی؟ ظاہر ہے جب اہل حدیث نہ مسلک ہے اور نہ آپ اس تقلید کرتے ہیں تو سوال یہ ہے کہ آپ کے گھرانے میں پیدا ہونے والا جاہل کیا کہلائے گا؟؟؟
ہاں اگر آپ تسلیم کرتے ہیں کہ آپ کے گھرانے میں پیدا ہونے والا ہر جاہل اور گنوار کی قابلیت آئمہ اہل حدیث جتنی ہے تو ہم اسے اہل حدیث کہہ سکتے ہیں،
یا پھر آپ کو یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ اہل حدیث ایک فرقہ ہے ، تو یقینا ہمیں آپ کے گھرانے میں پیدا ہونے والے کو فرقہ اہل حدیث کہنے میں کوئی پریشانی نہیں،
لیکن پہلے آپ کو تسلیم کرنا ہوگا اپنی برادری کے سارے لوگوں کو آئمہ اہل حدیث مانتے ہو، یا اہل حدیث کو فرقہ مانتے ہو؟؟؟؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
السلام علیکم
بہت اچھا جناب
"حنفی "کی "ح" کو ہٹا دیاجائے تو نفی بن جاتا ہے
ٹھیک ہے لیکن اگر اس کو ایسے کرلیں تو کیسا رہے گا
"ح" سے حق بنتا ہے
یعنی ’’حق‘‘ کی نفی نہ کرنے والے مراد" حنفی" یعنی ’’اہل حق‘‘
اسی طرح "اہل " سے الف ہٹادیں تو "ہل "بنتا ہے یعنی کرے کرائے پر" ہل" چلا دینا
اس سے آگے تشریح نہیں کروں گا کیوں کہ محترم حضرات بھی زد میں آتے ہیں اور اکابر پر طعن تشنیع ہمارا شیوا نہیں
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
اگر اس کو ایسا کرلیں جو کہ حقیقت بھی ہے تو کیا مانع ہے؟۔۔۔ اور پھر یہی دلائل کی رو سے قرین قیاس بھی ہے۔۔۔
حنفی ۔۔۔ح سے حق اور ن سے نفی کرنے والے۔۔۔۔یعنی حق کی نفی کرنے والے ۔۔۔
السلام علیکم
شاید آپ حساب لگانے میں کمزور ہیں ذرا بغور اس نتیجہ کو ملاحظہ فرمائیں
’’ح‘‘ حقیقت یہ ہے جو میں بیان کررہاہوں
حنفی سے مراد
’’ح‘‘ حق
’’ن‘‘ نہیں
’’ف‘‘ فراموش
’’ی‘‘ٰ یہ
’’حنفی‘‘ حق کو نہیں فراموش کرتے ہیں یہ
اس طرح سے تشریح کی جاتی ہے
امید ہے مزاج عالی درست ہونگے
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
میں نے ایک جگہ دعویٰ کیا ہے کہ عامی چاہے اہل الحدیث کی ہوں یا مقلدین کے سب کے سب غیر مقلد ہی ہیں۔۔۔ اگر کسی کو عامی کو مقلد کہنے کا زیادہ شوق ہے تو گزارش ہے وہ ثابت کردے۔شکریہ
ماں کی دعا صاحب آپ بھی اس کو پڑھ لیں، اور اگر شوق ہو تو پھر نیا تھریڈ بنا دیا جائے گا۔۔ آپ کوشش کرلینا اور ہوسکے تو ہمواریوں کو بھی ساتھ ملا لینا۔۔۔شکریہ

جاہل اور شریعت کے بنیادی مسائل سے نا اشنا لوگ ہمیشہ الف یا با کے سوالوں اور ح کے فارمولہ کے پیچھے ٹھوکریں کھاتے رہتے ہیں۔
جیسا کہ آپ لوگ ۔۔۔ کیونکہ آپ لوگوں کو جاہل ہم نہیں کہتے بلکہ آپ کے علماء ہی کہہ کر گئے ہیں۔۔۔ آپ نے جاہل اور شریعت سے ناآشنا صرف کہا ہے۔۔۔ جو کہ یقیناً الزام ہے۔۔۔ میں آپ کو جاہل ثابت بھی کردونگا۔۔۔ اور وہ بھی آپ کے گھر سے۔۔۔ اس لیے گزارش ہے کہ کسی بارے جاہل اور شریعت کے بنیادی مسائل سے ناآشنا کی بات کرنا درست عمل نہیں۔۔۔ اور پھر ایک جاہل اس بات کا کیسے فیصلہ کرسکتا ہے کہ فلاں شخص جاہل اور شریعت کے بنیادی مسائل سے ناآشنا ہے؟۔۔۔ کیونکہ وہ خود جاہل ہے۔۔۔اور جاہل کو سب جاہل ہی نظر آئیں گے۔۔۔ کیا خیال ہے ماں کی دعا صاحب ؟
محترم بنیادی طور پر آپ کا سوال اور فارمولہ ہی غلط ہے تو جواب کا انتظار کیوں؟
محترم بینادی طور پر آپ کا یوں کہنا کہ ’’ فارمولہ ہی غلط ہے ‘‘ ہی غلط ہے۔۔۔ درخواست ہے اس فارمولے پر نظر کریں۔۔شکریہ
حنفی ایک مسلک ہے ، اہل حدیث مسلک نہیں۔
اگر آپ حنفی مسلک پر اتنے فدا ہیں ۔۔ جس کو آپ ایک مسلک گردان رہے ہیں اور اہل حدیث کو کچھ بھی نہیں خیال کر رہے، بلکہ اپنے تائیں یہ سوچ رہے ہیں کہ اہل حدیث تو آئمہ اربعہ کے مسالک کے بعد وجود میں آئے تو عرض شریف ہے کہ آئمہ اربعہ سے پہلے لوگ کون سے مسلک پر تھے ؟۔۔۔حنفی ؟ شافعی ؟ مالکی ؟ یاحنبلی ؟۔۔۔یا کچھ اور ؟
جو حنفی ہے وہ تقلید کرتا ہے چاہئے وہ جاہل ہو گنوار ہو، عالم یا فاضل ہو، پروفیسر ہو یا ٹیچر ہو، اور اس کی پیدائش جس گھرانے میں ہوئی ہو، وہ مسلکی طور پر حنفی ہی کہلائے گا۔
آپ کی بات درست ہے بغیر عامی کے،اس کے بعد یوں فرق کرلیں کہ کچھ ڈھیٹ مقلد ہوتے ہیں اور کچھ سوج بوجھ والے مقلد۔۔۔ جہاں تک عامی کی بات ہے۔۔ تو عامی آپ کے مذہب سے تعلق رکھنے والے بھی غیر مقلد اور ہمارے(اہل الحدیث) بھی غیر مقلد۔۔
اہل حدیث مسلک کب سے ہوگیا؟ اس کی تقلید کب سے آپ نے شروع کردی؟ ظاہر ہے جب اہل حدیث نہ مسلک ہے اور نہ آپ اس تقلید کرتے ہیں تو سوال یہ ہے کہ آپ کے گھرانے میں پیدا ہونے والا جاہل کیا کہلائے گا؟؟؟
الزامی سوال: سوال یہ ہے کہ حنفی مسلک کب سے ہوا تھا ؟ امام صاحب جب پیدا ہوئے ؟ ۔۔۔نہیں جناب ۔۔۔۔ امام صاحب جب چلنے پھرنے کے قابل ہوئے؟ ۔۔۔نہیں جناب ۔۔۔۔ امام صاحب جب پڑھ رہے تھے؟ ۔۔۔نہیں جناب ۔۔۔۔ تو پھر کب سے حنفی مسلک قائم ہوا تھا ؟ ۔۔۔ جب سے قائم ہوا وہ تاریخ ہمیں بتا دیں۔۔۔ پھر ہم آپ سے پوچھ لیں گے کہ اس تاریخ سے قبل امام صاحب کس کے مسلک پر تھے ؟
دوسرا اس کاجواب یہ ہے کہ آئمہ اربعہ سے پہلے لوگ (صحابہ وتابعین وتبع تابعین ) جس مسلک، مذہب، دین وغیرہ پر تھے۔۔الحمدللہ آج اہل الحدیث بھی اسی راستے پر ہیں۔۔۔۔اور اہل الحدیث کا قرآن وسنت پر عمل فہم سلف کی روشنی میں ہے۔۔۔ اللہ کے فضل سے۔۔۔
ہاں اگر آپ تسلیم کرتے ہیں کہ آپ کے گھرانے میں پیدا ہونے والا ہر جاہل اور گنوار کی قابلیت آئمہ اہل حدیث جتنی ہے تو ہم اسے اہل حدیث کہہ سکتے ہیں،
اہل حدیث کہلوانے کےلیے آئمہ اہل حدیث جیسی قابلیت کا ہونا ضروری ہے۔۔پھر آپ ہمیں اہل الحدیث کہیں گے۔۔۔ اگر ہم کہیں کے ہم حنفی آپ لوگوں کو تب کہیں گے جب آپ لوگوں کی قابلیت ابوحنیفہ جیسی ہو تو جناب کی طرف سے کیاجواب آئے گا ؟ ۔۔۔۔ فما کان جوابکم فہو جوابنا
یا پھر آپ کو یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ اہل حدیث ایک فرقہ ہے ، تو یقینا ہمیں آپ کے گھرانے میں پیدا ہونے والے کو فرقہ اہل حدیث کہنے میں کوئی پریشانی نہیں،
گزارش ہے کہ پہلے یہ جان لیں کہ فرقہ کہتے کس کو ہیں ؟ ۔۔۔ فرقہ اصل نہیں ہوتا بلکہ فرع ہوا کرتا ہے۔۔۔ اور اصل کبھی فرقہ نہیں ہوا کرتا۔۔۔ سمجھ داروں کےلیے اشارہ ہی کافی ہے۔۔۔ اچھا آپ مجھے بتائیں کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا تعلق کس فرقہ سے تھا ؟
اور پھر جناب کی طرف سے بیان جاری ہوا کہ ہم اگر یہ مان لیں کہ ’’ اہل حدیث ایک فرقہ ہے ‘‘ تو ہمارے دوستوں کو ہمیں اہل حدیث کہنے میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔۔۔ تو جناب میں کہتا ہوں کہ دوسرے فرقوں کے مقابلے میں اہل حدیث بھی ایک فرقہ ہے۔۔۔ اب آپ سے گزارش ہے کہ اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے ہم کو اہل حدیث ہی کہنا ہے۔۔۔شکریہ
لیکن پہلے آپ کو تسلیم کرنا ہوگا اپنی برادری کے سارے لوگوں کو آئمہ اہل حدیث مانتے ہو، یا اہل حدیث کو فرقہ مانتے ہو؟؟؟؟
آپ کی ان دونوں باتوں پر لکھ دیا گیا ہے۔۔۔ ماں کی دعا صاحب
 
Top