گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
مفتی صاحب میں حساب لگانے میں نہ تو کمزور ہوں، اور نہ یہ بخل کرتا ہوں۔۔۔ کہا بھی ہے کہ قرین قیاس یہی حقیقت ہے۔۔۔اور اگر آپ کہیں کے قرین قیاس یہ حقیقت نہیں ہے تو پھر ثابت بھی کردیاجائے گا۔۔ ان شاءاللہالسلام علیکم
شاید آپ حساب لگانے میں کمزور ہیں ذرا بغور اس نتیجہ کو ملاحظہ فرمائیں
’’ح‘‘ حقیقت یہ ہے جو میں بیان کررہاہوں
حنفی سے مراد
’’ح‘‘ حق
’’ن‘‘ نہیں
’’ف‘‘ فراموش
’’ی‘‘ٰ یہ
’’حنفی‘‘ حق کو نہیں فراموش کرتے ہیں یہ
اس طرح سے تشریح کی جاتی ہے
امید ہے مزاج عالی درست ہونگے
اہل حدیث
ا .......... اللہ کی قسم ہم لوگ ہی حق پر ہیں
ھ .......... ہمت والے
ل .......... للہیت سے کوٹ کوٹ کر بھرے ہوئے
ح .......... قرآن وحدیث پر صرف اور صرف عمل کرنے والے۔۔۔کیونکہ دونوں کو حدیث کہا گیا ہے۔۔
د .......... دلائل کی روشنی میں شریعت پر عمل کرنے والے
ی .......... یہودیت،عیسائیت، نصرانیت، مجوسیت، الغرض دین محمدی ﷺ کی مخالفت کرنے والے تمام گروہوں کو داندان شکن جواب دینے والے
ث .......... ثمرات کے حصول والے
مطلب یہ ہوا کہ
اہل حدیث ایسے لوگ ہیں جو قرآن وحدیث پر دلائل کی روشنی میں عمل کرتے ہیں۔۔۔اور ایسے لوگ ہی اللہ کی قسم حق والے ہوتے ہیں۔۔۔ اور یہ عمل دکھلاوے کےلیے نہیں کرتے بلکہ خالص للہیت ان کے دلوں میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے۔۔۔اور پھر یہ لوگ ایسے ہمت والے ہوتے ہیں کہ اسلام مخالف جتنے بھی لوگ ہیں سب کو دندان شکن جوابات دینے کےلیے سر دھڑ کی بازی لگانے سےبھی گریز نہیں کرتے۔۔۔ اسلام پر ایسی قربانیوں کیوجہ سے رب کریم دنیا میں بھی ثمرات سے نوازتے ہیں اور آخرت میں تو ہیں ہی۔۔۔ان شاءاللہ ۔۔