میں محب گیارہویں شریف تو نہیں۔۔۔۔۔لیکن چونکہ بچپن سے انہیں محبان گیارہویں شریف کے درمیان پلا بڑھا ہوں اس لیے اپنا تجربہ شیئر کر دیتا ہوں۔
چھوٹی گیارہویں شریف ہر اسلامی مہینے کی ۱۱ تاریخ کو ہوتی ہے جبکہ بڑی گیارہویں شریف ہر سال ۱۱ ربیع الثانی کو ہوتی ہے جس کا موجودہ نام محبان غوث نے ربیع الغوث رکھ دیا ہے ۔۔۔۔۔مدنی چینل پر اس کا براہ راست مشاہدہ بھی کیا جا سکتا ہے۔
اب دونوں میں کیا کیا ہوتا ہے اور فرق کیا ہے ،تو اس بارے کچھ نہیں جانتا کیوں اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ اس میں شمولیت سے محفوظ ہی رکھا ہے۔
اسی طرح ربیع الاول کا نام ربیع النور رکھ دیا گیا۔۔۔۔اور سلسلہ جاری ہے