• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اتباٰع رسول صلی اللہ علیہ وسلم :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم :

امام الحکم بن عتیبہ رحمہ اللہ (متوفی 115ھ) فرماتے ہیں کہ:

"نبی کریم ﷺ (فداہ ابی و امی و روحی) کے علاوہ اللہ کی مخلوق میں کوئی بھی ایسا نہیں کہ جس کی بات لی اور چھوڑی نہ جاسکتی ہو۔ صرف آپ ﷺ ہی (ایسی بابرکت اور پاکیزہ) شخصیت ہیں جن کی ہر بات لی جائے گی۔"

(جامع البیان العلم و فضلہ91/2، دوسرا نسخہ112/2، تیسرا نسخہ181/2 و إسنادہ حسن لذاتہ)

1962709_682448995126820_906589924_n.jpg
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
امام الائمہ الحافظ الکبیر ابن خزیمہ رحمہ اللہ (متوفی 311ھ) فرماتے ہیں کہ: "جب نبی ﷺ کی صحیح حدیث آجائے گی اس کے مقابلے میں کسی شخص کی کوئی بات قابل التفات و اتباع نہیں ہوگی۔"

(معرفہ علوم الحدیث للحاکم النیسابوری ص 84 ، دوسرا نسخہ ص 286 ح:190 وإسنادہ صحیح)
10151845_682449365126783_133426054_n (1).jpg
 
Top