• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اثبات رفع الیدین

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
میرا خواب
وَالَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہٖ ۔رَاَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ وَ عَائِشَۃ اُمُّ الْمُؤْمِنِیْنِ فِی الْمَنَامِ وَجَمًّا غَفِیْراً مِنَ الصَّحَابَۃِ فِیْ مَسْجِدْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ﷺ وَ ہُمْ یُصَلُّوْنَ فَرَاَیْتُہُمْ یَرْفَعُوْنَ اَیْدِیَہُمْ اِذَا رَکَعُوْا وَ اِذَا رَفَعُوْا رُؤُسَہُمْ ۔
اللہ کی قسم میں نے رسول اللہ ﷺ اور ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی زیارت کی ۔ دیگر صحابہ کرام کی بڑی جماعت کو مسجد نبوی میں دیکھا معلوم ہوتا تھا کہ نماز جمعہ سے فارغ ہوکر سنت یا نوافل وغیرہ ادا کررہے ہیں ۔ میں نے سب کی طرف بغور دیکھا کہ وہ رکوع میں جانے اور رکوع سے سر اٹھانے کے وقت رفع الیدین کررہے تھے۔
یہ واقعہ 15صفر 1357ھ کا ہے اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے یہ جامع مضمون لکھنے کی برکت سے مجھے یہ نعمت عظمیٰ عطا فرمائی ۔
ابو خالد نور گھرجاکھی رحمہ اللہ​
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top