• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اجاذۃ کیا ہے؟

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,583
پوائنٹ
384
آجکل اس اجازۃ کے بارے میں بڑا کچھ پڑھنے کو مل رہا ہے، اس لیے مجھے بتائیں کہ یہ ہوتا کیا ہے؟ مجھے یہ تو پتا ہے کہ یہ استاد کا اپنے شاگرد کے لیے ایک قسم کا سرٹیفیکیٹ ہوتا ہے، لیکن کیا قدیم علماء میں اس کا تصور پایا جاتا تھا؟ اور کیا اسے حاصل کئے بغیر کوئی محدث نہیں بن سکتا؟ اور اس کے بارے میں جتنی بھی ہو سکے تفصیل سے وضاحت کر دیں۔

جزاک اللہ خیراً
 
Top